Fri Jun 12 2020 15:24:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 15:24:10 -05:00
parent 64551fe96b
commit 7b4e0397d0
5 changed files with 16 additions and 0 deletions

4
16/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 16 \v 1 \v 2 \v 3 \v 4 ۔ اورابرام کی بیوی ساری کی اولاد نہ تھی ۔اور اُس کی ایک مصری لونڈی تھی جس کا نام ہاجرہ تھا ۔
ساری نے اپنے شوہر سے کہا ۔دیکھ خُداوند نے مجھے اولاد سے محروم رکھا ہے ۔پس تُو میری لونڈی کے پاس جا ۔شایدکے اُس سے میرا گھر آباد ہو۔ تو اُس نے اُس کی بات منظور کی۔
3۔ تب ساری نے بعد اُس کے کہ وہ کِنعان کی زمین میں دس برس رہے تھے ۔اپنی مصری لونڈی لے کر اپنے شوہر کو دی کہ اُس کی بیوی ہو۔
4۔اور وہ ہاجرہ کے پاس گیا ۔ اور وہ حاملہ ہُوئی ۔مگر جب اُس نے معلوم کیِا۔ کہ میَں حاملہ ہُوں تو اپنی مالکہ کی حقارت کی۔

2
16/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 5 \v 6 ۔تب ساری نے ابرام سے کہا ۔کہ تو مجھ سے بے انصافی کرتا ہے۔ میَں نے اپنی لونڈی تجھے دے دی ۔اور وہ اپنے آپ کو حاملہ معلوم کرکے میری حقارت کرتی ہے۔خُداوند میرا اور تیرا انصاف کرے ۔
6۔اور ابرام نے جواب دے کرکہا ۔کہ تیر ی لونڈی تیرے ہاتھ میں ہے ۔جو تیری مرضی ہو ۔اُس کے ساتھ کر ۔ اورجب ساری نے اُس پر سختی کی تو وہ بھاگ گئی۔

2
16/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 \v 8 ۔اور خُداوند کے فرشتے نے اُسے میدان میں پانی کے ایک چشمے کے پاس پایا جو شور کی راہ پر ہے۔
8۔اور اُسے کہا کہ اے ساری کی لونڈی ہاجرہ ! تُو کہاں سے آئی اور کدھر جاتی ہے ؟ وہ بولی میَں اپنی مالکہ ساری کے سامنے سے بھاگی ہوں۔

1
16/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 \v 10 9۔ اور خُداوند کے فرشتے نے اُسے کہا ۔کہ تُو اپنی مالکہ کے پاس واپس جا ۔اور اپنے آپ کو اُس کے قبضہ میں کر دے ۔ 10۔ پھر اُس نے اُسے کہا۔ کہ میَں تیری اولاد کو بہت بڑھاؤں گا کہ وہ کثرت کے باعث گنی نہ جائے گی ۔

7
16/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 11 \v 12 11۔پھر خُداوند کے فرشتے نے اُس سے کہا۔ دیکھ تُو حاملہ ہے اور تجھ سے بیٹا ہوگا۔
تُو اُس کا نام اسمعیل رکھے گی
کیونکہ خُداوند نے تیرے دُکھ کی آواز سُنی۔
12۔ وہ گورخر کی طرح آدم زاد ہو گا
اُس کا ہاتھ سب آدمیوں کے خلاف ہوگا۔
اور سب آدمیوں کے ہاتھ اُس کے خلاف
اور وہ اپنے سب بھائیوں کے سامنے بسا رہے گا۔