diff --git a/16/01.txt b/16/01.txt new file mode 100644 index 0000000..6816a17 --- /dev/null +++ b/16/01.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\c 16 \v 1 \v 2 \v 3 \v 4 ۔ اورابرام کی بیوی ساری کی اولاد نہ تھی ۔اور اُس کی ایک مصری لونڈی تھی جس کا نام ہاجرہ تھا ۔ + ساری نے اپنے شوہر سے کہا ۔دیکھ خُداوند نے مجھے اولاد سے محروم رکھا ہے ۔پس تُو میری لونڈی کے پاس جا ۔شایدکے اُس سے میرا گھر آباد ہو۔ تو اُس نے اُس کی بات منظور کی۔ +3۔ تب ساری نے بعد اُس کے کہ وہ کِنعان کی زمین میں دس برس رہے تھے ۔اپنی مصری لونڈی لے کر اپنے شوہر کو دی کہ اُس کی بیوی ہو۔ +4۔اور وہ ہاجرہ کے پاس گیا ۔ اور وہ حاملہ ہُوئی ۔مگر جب اُس نے معلوم کیِا۔ کہ میَں حاملہ ہُوں تو اپنی مالکہ کی حقارت کی۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/05.txt b/16/05.txt new file mode 100644 index 0000000..66198e6 --- /dev/null +++ b/16/05.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 5 \v 6 ۔تب ساری نے ابرام سے کہا ۔کہ تو مجھ سے بے انصافی کرتا ہے۔ میَں نے اپنی لونڈی تجھے دے دی ۔اور وہ اپنے آپ کو حاملہ معلوم کرکے میری حقارت کرتی ہے۔خُداوند میرا اور تیرا انصاف کرے ۔ +6۔اور ابرام نے جواب دے کرکہا ۔کہ تیر ی لونڈی تیرے ہاتھ میں ہے ۔جو تیری مرضی ہو ۔اُس کے ساتھ کر ۔ اورجب ساری نے اُس پر سختی کی تو وہ بھاگ گئی۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/07.txt b/16/07.txt new file mode 100644 index 0000000..4919cd6 --- /dev/null +++ b/16/07.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 7 \v 8 ۔اور خُداوند کے فرشتے نے اُسے میدان میں پانی کے ایک چشمے کے پاس پایا جو شور کی راہ پر ہے۔ + 8۔اور اُسے کہا کہ اے ساری کی لونڈی ہاجرہ ! تُو کہاں سے آئی اور کدھر جاتی ہے ؟ وہ بولی میَں اپنی مالکہ ساری کے سامنے سے بھاگی ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/09.txt b/16/09.txt new file mode 100644 index 0000000..e59e27d --- /dev/null +++ b/16/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 \v 10 9۔ اور خُداوند کے فرشتے نے اُسے کہا ۔کہ تُو اپنی مالکہ کے پاس واپس جا ۔اور اپنے آپ کو اُس کے قبضہ میں کر دے ۔ 10۔ پھر اُس نے اُسے کہا۔ کہ میَں تیری اولاد کو بہت بڑھاؤں گا کہ وہ کثرت کے باعث گنی نہ جائے گی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/11.txt b/16/11.txt new file mode 100644 index 0000000..9376197 --- /dev/null +++ b/16/11.txt @@ -0,0 +1,7 @@ +\v 11 \v 12 11۔پھر خُداوند کے فرشتے نے اُس سے کہا۔ دیکھ تُو حاملہ ہے اور تجھ سے بیٹا ہوگا۔ +تُو اُس کا نام اسمعیل رکھے گی +کیونکہ خُداوند نے تیرے دُکھ کی آواز سُنی۔ +12۔ وہ گورخر کی طرح آدم زاد ہو گا +اُس کا ہاتھ سب آدمیوں کے خلاف ہوگا۔ +اور سب آدمیوں کے ہاتھ اُس کے خلاف +اور وہ اپنے سب بھائیوں کے سامنے بسا رہے گا۔ \ No newline at end of file