Fri Jun 12 2020 14:58:06 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 14:58:07 -05:00
parent 9c823fdbf5
commit 64551fe96b
4 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
15/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔ اور جب آفتاب غروب ہونے لگا ۔تو ابرام کو گہری نیند آئی ۔اور بڑی ہولناک تاریکی اُس پر چھا گئی ۔ \v 13 ۔ اور اُسے کہا گیا کہ یقین سے جان لے کہ تیری اولاد ایک غیر ملک میں پردیسی ہوگی۔ اور وہاں کے لوگوں کی غلام بنے گی ۔ اور وہ چار سو برس تک اُنہیں دُکھ دیں گے۔

1
15/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔ پھر میَں اُس قوم کی عدالت کرُوں گا جس کی وہ غلام ہوگی ۔اور بعد اُس کے وہ بڑی دولت سے لے کر نکلیں گے۔ \v 15 ۔ اور تُو سلامتی سے اپنے باپ دادا میں جا ملے گا اور اچھی بُوڑھی عمر میں دفن ہو گا۔ \v 16 ۔ مگر چوتھی پُشت میں وہ پھر یہاں آئیں گے۔ کیونکہ اموریوں کے گناہ ابھی تک پُورے نہیں ہُوئے ۔

1
15/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔اور جب سوُرج ڈوبا اور اندھیرا ہو گیا تو دیکھو ۔ ایک تنُور جس سے دُھواں اُٹھتا تھا۔ اور ایک جلتی مشعل اُن ٹکڑوں کے بیچ میں سے گزُری ۔ \v 18 ۔اُسی دِن خُداوند نے ابرام سے عہد کر کے کہا ۔کہ میَں تیری اولاد کویہ زمین دُوں گا ۔مصر کے دریا سے لے کر بڑے دریائے فرات تک ۔ \v 19 ۔قینی اور قینینزی اور قدمونی ۔ \v 20 ۔ اور حتی اور فرزی او ر رِفائی ۔ \v 21 ۔اور اموری اور کِنعانی اور جرجاسی اور یبُوسی بھی۔

View File

@ -206,6 +206,9 @@
"15-04",
"15-06",
"15-09",
"15-12",
"15-14",
"15-17",
"16-title",
"17-title",
"18-title",