Thu Jun 11 2020 09:40:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-11 09:40:40 -05:00
parent 93e18ec625
commit 047853c754
6 changed files with 13 additions and 3 deletions

View File

@ -1,5 +1,4 @@
\v 16 \v 17 16۔ کمان جب بادل میں ہو گی میَں اُسے دیکھوں گا۔
\v 16 ۔ کمان جب بادل میں ہو گی میَں اُسے دیکھوں گا۔
اور میَں اُس دائمی عہد کو یاد کرُوں گا ۔
جو خُدا کے اور ہر جاندار کے۔
اور ہر مخلوق کے درمیان قائم ہے۔
17۔ پس خُدا نے نوُح سے کہا کہ یہ اُس عہد کا نشان ہوگا ۔ جو میَں نے اپنے اور زمین کے ہر جاندار کے درمیان قائم کیا ہے۔
اور ہر مخلوق کے درمیان قائم ہے۔ \v 17 ۔ پس خُدا نے نوُح سے کہا کہ یہ اُس عہد کا نشان ہوگا ۔ جو میَں نے اپنے اور زمین کے ہر جاندار کے درمیان قائم کیا ہے۔

1
09/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔اور نوُح کے بیٹے جو کشتی سے نکلے ، سم اور حام اور یافت تھے۔ اور حام کنعان کا باپ ہے۔ \v 19 ۔ نوُح کے یہی تین بیٹے تھے ۔ اور اِنہی سے تمام زمین پر بنی نوع اِنسان پھیلے۔

1
09/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ اور نوُح کھیتی کرنے لگا ۔ اور اُس نے انگور کا باغ لگایا۔ \v 21 ۔ اور اُس کی مے پی کر نشے میں آیا۔ اور اپنے ڈیرے کے اندر برہنہ ہو گیا۔

1
09/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔ اور کِنعان کے باپ حام نے اپنے باپ کو برہنہ دیکھا۔اور اپنے دونوں بھائیوں کو جو باہر تھے خبر دِی۔ \v 23 ۔ تب سم اور یافت نے ایک کپڑا لیِا۔ اور اپنے دونوں کندھوں پر دھرا ۔ اور پچھلے پاؤں جاکر اپنے باپ کی برہنگی کو چُھپایا۔ اور اُن کے مُنہ پچھلی طرف تھے ۔ اور اُنہوں نے اپنے باپ کی برہنگی کو نہ دیکھا۔

4
09/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 24 \v 25 ۔ جب نوُح مے کے نشے سے ہوش میں آیا ۔ تو جو کچھ اُس کے چھوٹے بیٹے نے اُس کے ساتھ کیا تھا جانا۔
تب وہ بولا کہ
کِنعان ملعون ہو۔
وہ اپنے بھائیوں کے غلاموں کا غلام ہو۔

View File

@ -138,6 +138,10 @@
"09-08",
"09-11",
"09-14",
"09-16",
"09-18",
"09-20",
"09-22",
"10-title",
"11-title",
"12-title",