From 047853c7547baf0517b0ec9570fc58dac987e3cd Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Thu, 11 Jun 2020 09:40:40 -0500 Subject: [PATCH] Thu Jun 11 2020 09:40:28 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 09/16.txt | 5 ++--- 09/18.txt | 1 + 09/20.txt | 1 + 09/22.txt | 1 + 09/24.txt | 4 ++++ manifest.json | 4 ++++ 6 files changed, 13 insertions(+), 3 deletions(-) create mode 100644 09/18.txt create mode 100644 09/20.txt create mode 100644 09/22.txt create mode 100644 09/24.txt diff --git a/09/16.txt b/09/16.txt index 0597a78..f7577b1 100644 --- a/09/16.txt +++ b/09/16.txt @@ -1,5 +1,4 @@ -\v 16 \v 17 16۔ کمان جب بادل میں ہو گی میَں اُسے دیکھوں گا۔ +\v 16 ۔ کمان جب بادل میں ہو گی میَں اُسے دیکھوں گا۔ اور میَں اُس دائمی عہد کو یاد کرُوں گا ۔ جو خُدا کے اور ہر جاندار کے۔ -اور ہر مخلوق کے درمیان قائم ہے۔ -17۔ پس خُدا نے نوُح سے کہا کہ یہ اُس عہد کا نشان ہوگا ۔ جو میَں نے اپنے اور زمین کے ہر جاندار کے درمیان قائم کیا ہے۔ \ No newline at end of file +اور ہر مخلوق کے درمیان قائم ہے۔ \v 17 ۔ پس خُدا نے نوُح سے کہا کہ یہ اُس عہد کا نشان ہوگا ۔ جو میَں نے اپنے اور زمین کے ہر جاندار کے درمیان قائم کیا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/18.txt b/09/18.txt new file mode 100644 index 0000000..040eca0 --- /dev/null +++ b/09/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔اور نوُح کے بیٹے جو کشتی سے نکلے ، سم اور حام اور یافت تھے۔ اور حام کنعان کا باپ ہے۔ \v 19 ۔ نوُح کے یہی تین بیٹے تھے ۔ اور اِنہی سے تمام زمین پر بنی نوع اِنسان پھیلے۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/20.txt b/09/20.txt new file mode 100644 index 0000000..dd29d3e --- /dev/null +++ b/09/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 ۔ اور نوُح کھیتی کرنے لگا ۔ اور اُس نے انگور کا باغ لگایا۔ \v 21 ۔ اور اُس کی مے پی کر نشے میں آیا۔ اور اپنے ڈیرے کے اندر برہنہ ہو گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/22.txt b/09/22.txt new file mode 100644 index 0000000..ccacf55 --- /dev/null +++ b/09/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۔ اور کِنعان کے باپ حام نے اپنے باپ کو برہنہ دیکھا۔اور اپنے دونوں بھائیوں کو جو باہر تھے خبر دِی۔ \v 23 ۔ تب سم اور یافت نے ایک کپڑا لیِا۔ اور اپنے دونوں کندھوں پر دھرا ۔ اور پچھلے پاؤں جاکر اپنے باپ کی برہنگی کو چُھپایا۔ اور اُن کے مُنہ پچھلی طرف تھے ۔ اور اُنہوں نے اپنے باپ کی برہنگی کو نہ دیکھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/24.txt b/09/24.txt new file mode 100644 index 0000000..84a4eb4 --- /dev/null +++ b/09/24.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 24 \v 25 ۔ جب نوُح مے کے نشے سے ہوش میں آیا ۔ تو جو کچھ اُس کے چھوٹے بیٹے نے اُس کے ساتھ کیا تھا جانا۔ + تب وہ بولا کہ +کِنعان ملعون ہو۔ +وہ اپنے بھائیوں کے غلاموں کا غلام ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 1040e31..8874cba 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -138,6 +138,10 @@ "09-08", "09-11", "09-14", + "09-16", + "09-18", + "09-20", + "09-22", "10-title", "11-title", "12-title",