Thu Jun 11 2020 09:38:27 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-11 09:38:30 -05:00
parent ecc0550f76
commit 93e18ec625
4 changed files with 17 additions and 0 deletions

5
09/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 11 ۔ تم سے میَں اپنا عہد قائم کرتا ہُوں کہ کوئی جاندار پانی کے طوفان سے پھر ہلاک نہ ہوگا۔ اور نہ طوفان ہی دوبارہ آئے گا ۔ کہ زمین کو تباہ کرے۔ \v 12 ۔ اورخُد ا نے کہا کہ
جو عہد میَں ہر زمانے کے پُشتوں کے لئے ۔
اپنے اور تمہارے درمیان
بلکہ تمہارے ساتھ کے سب جانداروں کے درمیان کرتا ہُوں اُس کا یہ نشان ہے۔ \v 13 ۔ میَں اپنی کمان بادل میں رکھتا ہوں۔
وہ میر ے اور زمین کے درمیان عہد کانشا ن ہو۔

5
09/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 14 ۔ جس دن میَں زمین کے اُوپر بادل لاؤں ۔
اور میری کمان بادل میں نظر آئے ۔ \v 15 ۔ تو میَں اِس عہد کو یاد کرُوں گا ۔
جو میرے اور تمہارے اور ہر جاندار کے درمیان ہے ۔
طوفان کا پانی دوبارہ نہ چڑھے گا۔
کہ تمام جانداروں کو ہلاک کرے ۔

5
09/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 16 \v 17 16۔ کمان جب بادل میں ہو گی میَں اُسے دیکھوں گا۔
اور میَں اُس دائمی عہد کو یاد کرُوں گا ۔
جو خُدا کے اور ہر جاندار کے۔
اور ہر مخلوق کے درمیان قائم ہے۔
17۔ پس خُدا نے نوُح سے کہا کہ یہ اُس عہد کا نشان ہوگا ۔ جو میَں نے اپنے اور زمین کے ہر جاندار کے درمیان قائم کیا ہے۔

View File

@ -136,6 +136,8 @@
"09-03",
"09-05",
"09-08",
"09-11",
"09-14",
"10-title",
"11-title",
"12-title",