ur_gen_text_ulb/09/16.txt

4 lines
475 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 16 ۔ کمان جب بادل میں ہو گی میَں اُسے دیکھوں گا۔
اور میَں اُس دائمی عہد کو یاد کرُوں گا ۔
جو خُدا کے اور ہر جاندار کے۔
اور ہر مخلوق کے درمیان قائم ہے۔ \v 17 ۔ پس خُدا نے نوُح سے کہا کہ یہ اُس عہد کا نشان ہوگا ۔ جو میَں نے اپنے اور زمین کے ہر جاندار کے درمیان قائم کیا ہے۔