Fri Jun 19 2020 23:01:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 23:01:14 -05:00
parent b500a9ea52
commit 65b85b34e3
7 changed files with 21 additions and 0 deletions

4
15/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 14 ۔قوموں نے سُنا اور کانپ اُٹھیں
فلِسطین کے باشندوں کو خوف نے پکڑا۔ \v 15 ۔تب اِدوم کے سرداروں کو دہشت ہُوئی۔
موآب کے رئیسوں کو کپکپی لگی۔
کِنعان کے کل باشندے بےقرار ہُوئے۔

5
15/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 16 ۔اُن پر خوف اور دہشت پڑگئی۔
تیرے بازو کی زور آوری کے سبب۔
وہ پتھر کی طرح بے حِس و حرکت ہُوئے
جس وقت اَے خُداوند تیری اُمت پار گزُری ۔
جس وقت تیری اُمت جِسے تُو نے اپنا بنا لیِا ، پار گزری ۔

2
15/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 17 ۔ تُو نے لا کر اُنہیں اپنی میِراث کے پہاڑ میں درخت کی طرح لگایا۔
اُس جگہ میں اَے خُداوند جو تُو نے رہنے کے لئے تیار کی ۔ اُس جائے مقدس میں اَے خُداوند جو تیرے ہاتھوں نے بنائی۔ \v 18 ۔خُداوند زمانے کے انجام تک اَبد الآباد سَلطنت کرے گا۔

1
15/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔جس وقت فرعُون کے گھوڑے اور رتھ اور سَوار سمنُدر میں گئے۔خُداوند نے سمنُدر کے پانی کو اُن پر لوٹایا۔ مگر بنی اِسرائیل سمنُدر کے بیچ میں خشک زمین پر چلے۔ \v 20 ۔تب ہارون کی بہن مریم نبیہ نے دَف ہاتھ میں لیِااَور سب عورتیں دَفوں کے ساتھ ناچتی ہُوئی اِس کے پیچھے نکلیں۔ \v 21 ۔اور مریم نے اُن کے گانے کے جواب میں گایا۔میَں نغمہ گاؤں گی خُداوند جلال کے ساتھ فتحمند ہُؤا۔ دونوں گھوڑوں اور رتھوں کو سمنُدر میں پھینک دِیا۔

1
15/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔ تب موُسیٰ نے اسرائیل کے ساتھ بحِر قُلزم سے کوُچ کیِا۔ اَور وہ شور کے بیِابان کی طرف چلے۔اور وہ تین دِن تک بیِابان میں چلتے رہےاور پانی نہ پایا۔ \v 23 ۔اور وہ مارہ میں پہنچے مگر اُس کا پانی نہ پی سکے۔ کیونکہ کڑوا تھا۔ اِس واسطے اُس کا نام مارہ رکھا۔

3
15/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 24 ۔تب لوگ موُسیٰ پر کُڑکُڑائے اور کہا ہم کیا پیئیں؟
\v 25 25۔اُس نے خُداوند سے فریاد کی ۔ تو خُداوند نے اُسے ایک درخت دِکھایا۔ اُسے اُس نے پانی میں ڈالاتو وہ پانی میٹھا ہو گیا۔ وہاں اُس نے اُس کے لئے قوانین اور احکام بنائے اَور وہاں اُس نے اُس کا اِمتحان کیِا۔
\v 26 26۔اور فرمایا۔ اگر تُو اپنے خُداوند خُدا کی آواز سُنے۔ اَور جو کچھ اُس کے سامنے راست ہے کرے۔ اَور اُس کے احکام کی تابعداری کرے اور اُس کے سب قوانین کو مانے ۔ تو سب بیماریاں جو میَں نے مصریوں پر بھیجیں اُن میں سے تجھ پر کوئی نہ آئے گی ۔ کیونکہ میَں خُداوند تجھے صحت دینے والا ہُوں۔

View File

@ -207,6 +207,11 @@
"15-06",
"15-09",
"15-12",
"15-14",
"15-16",
"15-17",
"15-19",
"15-22",
"16-title",
"17-title",
"18-title",