Fri Jun 19 2020 22:59:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 22:59:13 -05:00
parent 2b35a1694d
commit b500a9ea52
5 changed files with 21 additions and 0 deletions

3
15/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔فرعُون کے رتھوں اور لشکروں کو بھی سمنُدر میں ڈال دِیا۔
اَور اُس کے چُنیدہ سردار بحرِ قُلزم میں غرق ہُوئے۔ \v 5 ۔بھنوروں نے اُنہیں چھُپا لیِا۔
پتّھر کی طرح گہراؤ میں وہ نیچے گئے۔

5
15/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 6 ۔تیرا دہنا ہاتھ اے خُدا وند قُوت میں اعلیٰ ہے۔
تیرے دہنے ہاتھ نے اے خُدا وند دُشمن کو چُور کیِا۔ \v 7 ۔ اپنی بڑی عظمت سے تُو نے اپنے مخالفوں کو نیست ونابُود کر دِیا۔
تُو نے اپنا غضب نازِل کیِا۔ جو اُنہیں بھوسے کی طرح کھا گیا۔ \v 8 ۔تیرے قہر کے دم سے
بہتا ہُوا پانی تودے کی طرح کھڑا ہُؤا۔
سمنُدر کے درمیان بھنوریں جم گئیں۔

7
15/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 9 ۔دُشمن نے کہا۔ میَں پیچھا کرُوں گا۔ جا پکڑوں گا۔
غنیمت بانٹ لوُں گا۔ تو میَں اُن سے سیر ہُوں گا۔
اپنی تلوار میان سے کھینچوں گا۔
میرا ہاتھ اُنہیں لوُٹے گا۔ \v 10 ۔تُو نے اپنی ہوا بھیجی تو سمنُدر نے اُنہیں چھُپا لیِا۔
اَور سیسے کی طرح عظیم پانیوں میں وہ غرق ہُوئے۔ \v 11 ۔اَے خُداوندمعَبودوں میں کون تیری مانند ہے؟
کون تیری مانند جو قُدوسیت میں افضل ہے؟
ثنا خوانی میں رُعب والا اور مُعجزے کرنے والا ہے۔

2
15/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 12 ۔تُو نے اپنا ہاتھ بڑھایا اور زمین اُنہیں نگل گئی۔ \v 13 ۔تُو نے اپنے کرم سے اپنی اُمت کی ہدایت کی جِسے تُونے چھڑایا۔
اپنی قُوت سے تُونے اُنہیں اپنے مقُد س مَسکن تک پہنچایا۔

View File

@ -203,6 +203,10 @@
"15-title",
"15-01",
"15-02",
"15-04",
"15-06",
"15-09",
"15-12",
"16-title",
"17-title",
"18-title",