diff --git a/15/14.txt b/15/14.txt new file mode 100644 index 0000000..e2c81a9 --- /dev/null +++ b/15/14.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 14 ۔قوموں نے سُنا اور کانپ اُٹھیں +فلِسطین کے باشندوں کو خوف نے پکڑا۔ \v 15 ۔تب اِدوم کے سرداروں کو دہشت ہُوئی۔ +موآب کے رئیسوں کو کپکپی لگی۔ +کِنعان کے کل باشندے بےقرار ہُوئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/16.txt b/15/16.txt new file mode 100644 index 0000000..5af9683 --- /dev/null +++ b/15/16.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 16 ۔اُن پر خوف اور دہشت پڑگئی۔ +تیرے بازو کی زور آوری کے سبب۔ +وہ پتھر کی طرح بے حِس و حرکت ہُوئے +جس وقت اَے خُداوند تیری اُمت پار گزُری ۔ +جس وقت تیری اُمت جِسے تُو نے اپنا بنا لیِا ، پار گزری ۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/17.txt b/15/17.txt new file mode 100644 index 0000000..de129fa --- /dev/null +++ b/15/17.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 17 ۔ تُو نے لا کر اُنہیں اپنی میِراث کے پہاڑ میں درخت کی طرح لگایا۔ +اُس جگہ میں اَے خُداوند جو تُو نے رہنے کے لئے تیار کی ۔ اُس جائے مقدس میں اَے خُداوند جو تیرے ہاتھوں نے بنائی۔ \v 18 ۔خُداوند زمانے کے انجام تک اَبد الآباد سَلطنت کرے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/19.txt b/15/19.txt new file mode 100644 index 0000000..4aed404 --- /dev/null +++ b/15/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔جس وقت فرعُون کے گھوڑے اور رتھ اور سَوار سمنُدر میں گئے۔خُداوند نے سمنُدر کے پانی کو اُن پر لوٹایا۔ مگر بنی اِسرائیل سمنُدر کے بیچ میں خشک زمین پر چلے۔ \v 20 ۔تب ہارون کی بہن مریم نبیہ نے دَف ہاتھ میں لیِااَور سب عورتیں دَفوں کے ساتھ ناچتی ہُوئی اِس کے پیچھے نکلیں۔ \v 21 ۔اور مریم نے اُن کے گانے کے جواب میں گایا۔میَں نغمہ گاؤں گی خُداوند جلال کے ساتھ فتحمند ہُؤا۔ دونوں گھوڑوں اور رتھوں کو سمنُدر میں پھینک دِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/22.txt b/15/22.txt new file mode 100644 index 0000000..ccaed5d --- /dev/null +++ b/15/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۔ تب موُسیٰ نے اسرائیل کے ساتھ بحِر قُلزم سے کوُچ کیِا۔ اَور وہ شور کے بیِابان کی طرف چلے۔اور وہ تین دِن تک بیِابان میں چلتے رہےاور پانی نہ پایا۔ \v 23 ۔اور وہ مارہ میں پہنچے مگر اُس کا پانی نہ پی سکے۔ کیونکہ کڑوا تھا۔ اِس واسطے اُس کا نام مارہ رکھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/24.txt b/15/24.txt new file mode 100644 index 0000000..3ea6b96 --- /dev/null +++ b/15/24.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 24 ۔تب لوگ موُسیٰ پر کُڑکُڑائے اور کہا ہم کیا پیئیں؟ + \v 25 25۔اُس نے خُداوند سے فریاد کی ۔ تو خُداوند نے اُسے ایک درخت دِکھایا۔ اُسے اُس نے پانی میں ڈالاتو وہ پانی میٹھا ہو گیا۔ وہاں اُس نے اُس کے لئے قوانین اور احکام بنائے اَور وہاں اُس نے اُس کا اِمتحان کیِا۔ + \v 26 26۔اور فرمایا۔ اگر تُو اپنے خُداوند خُدا کی آواز سُنے۔ اَور جو کچھ اُس کے سامنے راست ہے کرے۔ اَور اُس کے احکام کی تابعداری کرے اور اُس کے سب قوانین کو مانے ۔ تو سب بیماریاں جو میَں نے مصریوں پر بھیجیں اُن میں سے تجھ پر کوئی نہ آئے گی ۔ کیونکہ میَں خُداوند تجھے صحت دینے والا ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index c0dc1c1..b14ce20 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -207,6 +207,11 @@ "15-06", "15-09", "15-12", + "15-14", + "15-16", + "15-17", + "15-19", + "15-22", "16-title", "17-title", "18-title",