Thu Jun 04 2020 12:13:04 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-04 12:13:05 -05:00
parent 1d85ffd078
commit 5d302396cd
5 changed files with 10 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 4 ۔ تب ہر ایک آدمی اپنی تاک اَور اپنے اِنجیر کے درخت کے نیچے بیٹھے گا اَور کوئی اُسے نہ ڈرائے گا اِس لئے کہ ربُّ الا فواج نے اپنے مُنہ سے یہ فرمایا ہَے۔
\v 5۔ کیونکہ دِیگر سب اُمّتیں اپنے اپنے مَعبُود کے نام سے چلیں گی جبکہ ہم اُبدا لآباد تک خُداوند اپنے خُدا کے نام سے چلیں گے۔
\v 4 ۔ تب ہر ایک آدمی اپنی تاک اَور اپنے اِنجیر کے درخت کے نیچے بیٹھے گا اَور کوئی اُسے نہ ڈرائے گا اِس لئے کہ ربُّ الا فواج نے اپنے مُنہ سے یہ فرمایا ہَے۔ \v 5 ۔ کیونکہ دِیگر سب اُمّتیں اپنے اپنے مَعبُود کے نام سے چلیں گی جبکہ ہم اُبدا لآباد تک خُداوند اپنے خُدا کے نام سے چلیں گے۔

1
04/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 اُسے جو لنگڑاتی ہَے جمع کرُوں گا اَور جو ہانکی گئی ہَے اَور جِسے مَیں نے دُکھ دِیا ہَے اُسے فراہم کروں گا۔ \v 7 ۔ اَور جو لنگڑاتی تھی اُسے بَقیّہ اَور جو آوارہ کی گئی تھی اُسے زور آور قوم بنا دُوں گا اَور خُداوند کوہِ صیوؔن پر اَبدُالآ باد تک اُن پر سلطنت کرے گا۔ \v 8 ۔ اَور تُو اَے گلّے کے بُرج۔ اَے بیٹی صیوؔن کے عوفِل ۔ قدیم سلطنت یعنی بیٹی یرُوشلیِؔم کی بادشاہی تُجھے ہاں تُجھ ہی کو پھِر مِلے گی۔

1
04/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔اَب تُو اِتنا کیوں چِلّاتی ہَے ؟ کیا تُجھ میں کوئی بادشاہ نہیں؟ کیا تیرا صلاح کار نیست ہو گیا؟ کہ تُجھے دردِزِہ کے سے دُکھ لگے ہیں۔ \v 10 ۔ اَے بیٹی صیوؔن زَچّہ کی مانند دردِزِہ کے سے دُکھ تُجھے لگیں کیونکہ اَب تُو شہر سے خارِج ہو کر میدان میں رہے گی بلکہ بابؔل تک جائے گی۔ وہاں تُو رہائی پائے گی وہاں خُداوند تُجھے تیرے دُشمنوں کے ہاتھ سے چُھڑائے گا۔

3
04/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 11۔ اِس وقت بُہت سی قومیں تیری مُخالِفت میں جمع ہو کر کہتی ہَیں کہ صیوؔن ناپاک ہو اَور ہم اُس کی رُسوائی پر نظر کریں ۔
\v 12 12۔ لیکن وہ خُداوند کی تدبیروں سے آگاہ نہیں اَور اُس کی مصلحت کو نہیں سمجھتیں کہ وہ کیسے اُنہیں پُولوں کی طرح کَھلیان میں جمع کرتا ہَے۔

View File

@ -61,6 +61,9 @@
"03-12",
"04-title",
"04-01",
"04-02"
"04-02",
"04-04",
"04-06",
"04-09"
]
}