diff --git a/04/04.txt b/04/04.txt index 5fc22e6..3b8fda9 100644 --- a/04/04.txt +++ b/04/04.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 4 ۔ تب ہر ایک آدمی اپنی تاک اَور اپنے اِنجیر کے درخت کے نیچے بیٹھے گا اَور کوئی اُسے نہ ڈرائے گا اِس لئے کہ ربُّ الا فواج نے اپنے مُنہ سے یہ فرمایا ہَے۔ - -\v 5۔ کیونکہ دِیگر سب اُمّتیں اپنے اپنے مَعبُود کے نام سے چلیں گی جبکہ ہم اُبدا لآباد تک خُداوند اپنے خُدا کے نام سے چلیں گے۔ \ No newline at end of file +\v 4 ۔ تب ہر ایک آدمی اپنی تاک اَور اپنے اِنجیر کے درخت کے نیچے بیٹھے گا اَور کوئی اُسے نہ ڈرائے گا اِس لئے کہ ربُّ الا فواج نے اپنے مُنہ سے یہ فرمایا ہَے۔ \v 5 ۔ کیونکہ دِیگر سب اُمّتیں اپنے اپنے مَعبُود کے نام سے چلیں گی جبکہ ہم اُبدا لآباد تک خُداوند اپنے خُدا کے نام سے چلیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/06.txt b/04/06.txt new file mode 100644 index 0000000..a069f03 --- /dev/null +++ b/04/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 اُسے جو لنگڑاتی ہَے جمع کرُوں گا اَور جو ہانکی گئی ہَے اَور جِسے مَیں نے دُکھ دِیا ہَے اُسے فراہم کروں گا۔ \v 7 ۔ اَور جو لنگڑاتی تھی اُسے بَقیّہ اَور جو آوارہ کی گئی تھی اُسے زور آور قوم بنا دُوں گا اَور خُداوند کوہِ صیوؔن پر اَبدُالآ باد تک اُن پر سلطنت کرے گا۔ \v 8 ۔ اَور تُو اَے گلّے کے بُرج۔ اَے بیٹی صیوؔن کے عوفِل ۔ قدیم سلطنت یعنی بیٹی یرُوشلیِؔم کی بادشاہی تُجھے ہاں تُجھ ہی کو پھِر مِلے گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/09.txt b/04/09.txt new file mode 100644 index 0000000..0060fd8 --- /dev/null +++ b/04/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۔اَب تُو اِتنا کیوں چِلّاتی ہَے ؟ کیا تُجھ میں کوئی بادشاہ نہیں؟ کیا تیرا صلاح کار نیست ہو گیا؟ کہ تُجھے دردِزِہ کے سے دُکھ لگے ہیں۔ \v 10 ۔ اَے بیٹی صیوؔن زَچّہ کی مانند دردِزِہ کے سے دُکھ تُجھے لگیں کیونکہ اَب تُو شہر سے خارِج ہو کر میدان میں رہے گی بلکہ بابؔل تک جائے گی۔ وہاں تُو رہائی پائے گی وہاں خُداوند تُجھے تیرے دُشمنوں کے ہاتھ سے چُھڑائے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/11.txt b/04/11.txt new file mode 100644 index 0000000..d136a01 --- /dev/null +++ b/04/11.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 11 11۔ اِس وقت بُہت سی قومیں تیری مُخالِفت میں جمع ہو کر کہتی ہَیں کہ صیوؔن ناپاک ہو اَور ہم اُس کی رُسوائی پر نظر کریں ۔ + +\v 12 12۔ لیکن وہ خُداوند کی تدبیروں سے آگاہ نہیں اَور اُس کی مصلحت کو نہیں سمجھتیں کہ وہ کیسے اُنہیں پُولوں کی طرح کَھلیان میں جمع کرتا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 65f3b88..6d766a5 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -61,6 +61,9 @@ "03-12", "04-title", "04-01", - "04-02" + "04-02", + "04-04", + "04-06", + "04-09" ] } \ No newline at end of file