Sat Jun 13 2020 20:31:39 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 20:31:42 -05:00
parent 33c41aca3b
commit caacf37d64
8 changed files with 17 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 3 ۔اور یعقوب نے اپنے آگے قاصد وں کو شعیر کی سرزمین اَدوم کے ملک میں اپنے بھائی عیسو کے پاس بھیجا۔
\v 4۔اور اُنہیں حکم دے کر کہا ۔کہ تم میرے آقا عیسو کو یُوں کہنا ۔کہ تیرا خادم یعقوب کہتا ہے ۔کہ میَں لابن کے ہاں ٹھہرا ۔اور اب تک وہیں رہا۔
\v 5۔اور میرے بیل اور گدھے اور بھیڑاور بکری اور نوکر اور لونڈیاں ہیں۔ اور میَں نے اپنے آقا کو خبر دی ہے۔ تاکہ میں اُس کی نظر میں مقبُول ہُوں۔
\v 3 ۔اور یعقوب نے اپنے آگے قاصد وں کو شعیر کی سرزمین اَدوم کے ملک میں اپنے بھائی عیسو کے پاس بھیجا۔ \v 4 ۔اور اُنہیں حکم دے کر کہا ۔کہ تم میرے آقا عیسو کو یُوں کہنا ۔کہ تیرا خادم یعقوب کہتا ہے ۔کہ میَں لابن کے ہاں ٹھہرا ۔اور اب تک وہیں رہا۔ \v 5 ۔اور میرے بیل اور گدھے اور بھیڑاور بکری اور نوکر اور لونڈیاں ہیں۔ اور میَں نے اپنے آقا کو خبر دی ہے۔ تاکہ میں اُس کی نظر میں مقبُول ہُوں۔

1
32/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 اور وہ رات کو وہیں رہا ۔اور جو کچھ اُس کے پاس تھا ۔اُس میں سے اپنے بھائی عیسو کے واسطے ہدیہ لیِا۔ \v 14 ۔دو سو بکریاں او ر بیس بکرے ۔دو سو بھیڑیں اور بیس مینڈھے ۔ \v 15 ۔تیس دُودھ دینے والی اُونٹنیاں اُن کے بچوں سمیت اور چالیس گائیں اور دس بیل اور بیس گدھیاں اور دس گدھے \v 16 ۔ اور اُس نے اُنہیں اپنے نوکروں کے ہاتھ میں ہر غول کو جُداجُدا سونپا ۔اور اپنے نوکروں سے کہا ۔کہ میرے آگے پار اُترو ۔اور غول اور غول کے درمیان فاصلہ رکھو۔

2
32/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 17 \v 18 ۔اور پہلے سے اُس نے کہا کہ جب میرا بھائی عیسو تجھے ملے اور تجھ سے پُوچھے ۔کہ تُو کس کا ہے اور کہاں جاتا ہے اوریہ جو تیرے پاس ہیں ۔کس کے ہیں؟
18۔تُو کہنا تیرے نوکر یعقوب کے ہیں۔اُس نے اپنے آقا عیسو کے لئے یہ ہدیہ بھیجا ہے۔اور دیکھ ۔وہ آپ بھی ہمارے پیچھے آ رہا ہے ۔

4
32/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 19 \v 20 \v 21 ۔ اور ایسا ہی دُوسرے اور تیسرے کو اُن سب کو جو غول کے پیچھے جاتے تھے یہ کہہ کہ حکم دِیا ۔کہ جب تم عیسو سے ملو اُسی طور سے کہنا۔
20۔اور یہ بھی کہنا۔ کہ دیکھ تیرا نوکر یعقوب ہمارے پیچھے آرہا ہے ۔ کہ اُس نے کہا کہ میَں اِس ہدیہ سے جو مجھ سے آگے جاتا ہے۔ اُس سے صلح کرُوں گا ۔ تب اِس کا چہرہ دیکھوں گا ،شاید کہ وہ مجھے قبُول کرے ۔
21۔چُنانچہ وہ ہدیہ اُس کے آگے پار گیا ۔لیکن وہ آپ اُس رات ڈیرے میں رہا۔
فرشتہ کے ساتھ کشُتی

2
32/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 22 \v 23 ۔اور وہ اُسی رات اُٹھا ،اور اپنی دونوں بیویاں اور لونڈیاں اور گیارہ بیٹوں کو لے کر یبوق کے گھاٹ سے پار اُترا ۔
23۔اور اُنہیں لے کر وادی کے پار کروایا اور اپنا سب کچھ پار بھیجا ۔

3
32/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 24 \v 25 \v 26 ۔اور یعقوب اکیلا رہ گیا ۔اور پوپھٹے تک ایک آدمی اُس سے کشُتی لڑتا رہا۔
25۔جب اُس نے دیکھا ۔ کہ وہ اُس پر غالب نہ ہُؤا۔تو اُس کی ران کی نس کو چھوا جو فوراً سکڑ گئی۔
26۔تب وہ بولا ۔مجھے جانے دے ۔کہ پوپھٹتی ہے ۔وہ بولا ۔ میَں تجھے جانے نہ دُوں گا۔ مگر جب تک کہ تُو مجھے برکت نہ دے۔

2
32/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 27 \v 28 ۔تب اُس نے اُسے کہا ۔کہ تیرا نام کیا ہے ؟ وہ بولا یعقوب ۔
28۔اُس نے کہا ۔کہ تیرا نام آگے کو یعقوب نہیں ۔بلکہ اِسرائیل ہو گا ۔کہ تُو نے خُدا اور آدمیوں سے لڑائی لڑی اور غالب آیا ۔

View File

@ -464,9 +464,11 @@
"31-54",
"32-title",
"32-01",
"32-03",
"32-06",
"32-09",
"32-11",
"32-13",
"33-title",
"34-title",
"35-title",