diff --git a/32/03.txt b/32/03.txt index 5c9d3ff..969ecd6 100644 --- a/32/03.txt +++ b/32/03.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 3 ۔اور یعقوب نے اپنے آگے قاصد وں کو شعیر کی سرزمین اَدوم کے ملک میں اپنے بھائی عیسو کے پاس بھیجا۔ -\v 4۔اور اُنہیں حکم دے کر کہا ۔کہ تم میرے آقا عیسو کو یُوں کہنا ۔کہ تیرا خادم یعقوب کہتا ہے ۔کہ میَں لابن کے ہاں ٹھہرا ۔اور اب تک وہیں رہا۔ -\v 5۔اور میرے بیل اور گدھے اور بھیڑاور بکری اور نوکر اور لونڈیاں ہیں۔ اور میَں نے اپنے آقا کو خبر دی ہے۔ تاکہ میں اُس کی نظر میں مقبُول ہُوں۔ \ No newline at end of file +\v 3 ۔اور یعقوب نے اپنے آگے قاصد وں کو شعیر کی سرزمین اَدوم کے ملک میں اپنے بھائی عیسو کے پاس بھیجا۔ \v 4 ۔اور اُنہیں حکم دے کر کہا ۔کہ تم میرے آقا عیسو کو یُوں کہنا ۔کہ تیرا خادم یعقوب کہتا ہے ۔کہ میَں لابن کے ہاں ٹھہرا ۔اور اب تک وہیں رہا۔ \v 5 ۔اور میرے بیل اور گدھے اور بھیڑاور بکری اور نوکر اور لونڈیاں ہیں۔ اور میَں نے اپنے آقا کو خبر دی ہے۔ تاکہ میں اُس کی نظر میں مقبُول ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/13.txt b/32/13.txt new file mode 100644 index 0000000..d75d87c --- /dev/null +++ b/32/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 اور وہ رات کو وہیں رہا ۔اور جو کچھ اُس کے پاس تھا ۔اُس میں سے اپنے بھائی عیسو کے واسطے ہدیہ لیِا۔ \v 14 ۔دو سو بکریاں او ر بیس بکرے ۔دو سو بھیڑیں اور بیس مینڈھے ۔ \v 15 ۔تیس دُودھ دینے والی اُونٹنیاں اُن کے بچوں سمیت اور چالیس گائیں اور دس بیل اور بیس گدھیاں اور دس گدھے \v 16 ۔ اور اُس نے اُنہیں اپنے نوکروں کے ہاتھ میں ہر غول کو جُداجُدا سونپا ۔اور اپنے نوکروں سے کہا ۔کہ میرے آگے پار اُترو ۔اور غول اور غول کے درمیان فاصلہ رکھو۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/17.txt b/32/17.txt new file mode 100644 index 0000000..df9f382 --- /dev/null +++ b/32/17.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 17 \v 18 ۔اور پہلے سے اُس نے کہا کہ جب میرا بھائی عیسو تجھے ملے اور تجھ سے پُوچھے ۔کہ تُو کس کا ہے اور کہاں جاتا ہے اوریہ جو تیرے پاس ہیں ۔کس کے ہیں؟ +18۔تُو کہنا تیرے نوکر یعقوب کے ہیں۔اُس نے اپنے آقا عیسو کے لئے یہ ہدیہ بھیجا ہے۔اور دیکھ ۔وہ آپ بھی ہمارے پیچھے آ رہا ہے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/19.txt b/32/19.txt new file mode 100644 index 0000000..7af497d --- /dev/null +++ b/32/19.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 19 \v 20 \v 21 ۔ اور ایسا ہی دُوسرے اور تیسرے کو اُن سب کو جو غول کے پیچھے جاتے تھے یہ کہہ کہ حکم دِیا ۔کہ جب تم عیسو سے ملو اُسی طور سے کہنا۔ +20۔اور یہ بھی کہنا۔ کہ دیکھ تیرا نوکر یعقوب ہمارے پیچھے آرہا ہے ۔ کہ اُس نے کہا کہ میَں اِس ہدیہ سے جو مجھ سے آگے جاتا ہے۔ اُس سے صلح کرُوں گا ۔ تب اِس کا چہرہ دیکھوں گا ،شاید کہ وہ مجھے قبُول کرے ۔ + 21۔چُنانچہ وہ ہدیہ اُس کے آگے پار گیا ۔لیکن وہ آپ اُس رات ڈیرے میں رہا۔ +فرشتہ کے ساتھ کشُتی \ No newline at end of file diff --git a/32/22.txt b/32/22.txt new file mode 100644 index 0000000..135c09d --- /dev/null +++ b/32/22.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 22 \v 23 ۔اور وہ اُسی رات اُٹھا ،اور اپنی دونوں بیویاں اور لونڈیاں اور گیارہ بیٹوں کو لے کر یبوق کے گھاٹ سے پار اُترا ۔ +23۔اور اُنہیں لے کر وادی کے پار کروایا اور اپنا سب کچھ پار بھیجا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/24.txt b/32/24.txt new file mode 100644 index 0000000..b7dc3bd --- /dev/null +++ b/32/24.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 24 \v 25 \v 26 ۔اور یعقوب اکیلا رہ گیا ۔اور پوپھٹے تک ایک آدمی اُس سے کشُتی لڑتا رہا۔ +25۔جب اُس نے دیکھا ۔ کہ وہ اُس پر غالب نہ ہُؤا۔تو اُس کی ران کی نس کو چھوا جو فوراً سکڑ گئی۔ +26۔تب وہ بولا ۔مجھے جانے دے ۔کہ پوپھٹتی ہے ۔وہ بولا ۔ میَں تجھے جانے نہ دُوں گا۔ مگر جب تک کہ تُو مجھے برکت نہ دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/27.txt b/32/27.txt new file mode 100644 index 0000000..6621a93 --- /dev/null +++ b/32/27.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 27 \v 28 ۔تب اُس نے اُسے کہا ۔کہ تیرا نام کیا ہے ؟ وہ بولا یعقوب ۔ + 28۔اُس نے کہا ۔کہ تیرا نام آگے کو یعقوب نہیں ۔بلکہ اِسرائیل ہو گا ۔کہ تُو نے خُدا اور آدمیوں سے لڑائی لڑی اور غالب آیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 5fce71b..84d4a94 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -464,9 +464,11 @@ "31-54", "32-title", "32-01", + "32-03", "32-06", "32-09", "32-11", + "32-13", "33-title", "34-title", "35-title",