From 93e18ec6253858d24aea9989ca92cb51fce8baeb Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Thu, 11 Jun 2020 09:38:30 -0500 Subject: [PATCH] Thu Jun 11 2020 09:38:27 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 09/11.txt | 5 +++++ 09/14.txt | 5 +++++ 09/16.txt | 5 +++++ manifest.json | 2 ++ 4 files changed, 17 insertions(+) create mode 100644 09/11.txt create mode 100644 09/14.txt create mode 100644 09/16.txt diff --git a/09/11.txt b/09/11.txt new file mode 100644 index 0000000..e022959 --- /dev/null +++ b/09/11.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 11 ۔ تم سے میَں اپنا عہد قائم کرتا ہُوں کہ کوئی جاندار پانی کے طوفان سے پھر ہلاک نہ ہوگا۔ اور نہ طوفان ہی دوبارہ آئے گا ۔ کہ زمین کو تباہ کرے۔ \v 12 ۔ اورخُد ا نے کہا کہ +جو عہد میَں ہر زمانے کے پُشتوں کے لئے ۔ +اپنے اور تمہارے درمیان +بلکہ تمہارے ساتھ کے سب جانداروں کے درمیان کرتا ہُوں اُس کا یہ نشان ہے۔ \v 13 ۔ میَں اپنی کمان بادل میں رکھتا ہوں۔ +وہ میر ے اور زمین کے درمیان عہد کانشا ن ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/14.txt b/09/14.txt new file mode 100644 index 0000000..2ada950 --- /dev/null +++ b/09/14.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 14 ۔ جس دن میَں زمین کے اُوپر بادل لاؤں ۔ +اور میری کمان بادل میں نظر آئے ۔ \v 15 ۔ تو میَں اِس عہد کو یاد کرُوں گا ۔ +جو میرے اور تمہارے اور ہر جاندار کے درمیان ہے ۔ +طوفان کا پانی دوبارہ نہ چڑھے گا۔ +کہ تمام جانداروں کو ہلاک کرے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/16.txt b/09/16.txt new file mode 100644 index 0000000..0597a78 --- /dev/null +++ b/09/16.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 16 \v 17 16۔ کمان جب بادل میں ہو گی میَں اُسے دیکھوں گا۔ +اور میَں اُس دائمی عہد کو یاد کرُوں گا ۔ +جو خُدا کے اور ہر جاندار کے۔ +اور ہر مخلوق کے درمیان قائم ہے۔ +17۔ پس خُدا نے نوُح سے کہا کہ یہ اُس عہد کا نشان ہوگا ۔ جو میَں نے اپنے اور زمین کے ہر جاندار کے درمیان قائم کیا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 86f7684..1040e31 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -136,6 +136,8 @@ "09-03", "09-05", "09-08", + "09-11", + "09-14", "10-title", "11-title", "12-title",