Sat Jun 13 2020 01:00:00 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 01:00:03 -05:00
parent 3fbe027dcc
commit 8b2d11cc7b
5 changed files with 16 additions and 0 deletions

1
27/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔او ر کہا۔ کیا تُو میرا بیٹا عیسو ہی ہے؟ وہ بولا کہ میَں ہوں ۔ \v 25 ۔تب اُس نے کہا۔ کہ کھانا میرے پاس لا ۔کہ میَں اپنے بیٹے کے شکار سے کچھ کھاؤں ۔تاکہ دِل سے تجھے برکت دُوں ۔لہذا وہ اُس کے پاس لایا ۔اور اُس نے کھایا ۔اور وہ اُس کے لئے مے لایا۔ اور اُس نے پی۔

4
27/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 26 ۔پھر اُس کے باپ اضحاق نے اُسے کہا ۔کہ اے میرے بیٹے ۔نزدیک آ اور مجھے چُوم ۔ \v 27 ۔وہ نزدیک گیا اور اُسے چُوما ۔ تب اُس نے اُس کے لباس کی خُوشبُو پائی اور اُسے برکت دی اور کہا ۔ کہ
دیکھ میرے بیٹے کی خُوشبُو۔
اُس کھیت کی خُوشبُو کی مانند ہے۔
جِسے خُداوندنے برکت دی۔

2
27/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 28 ۔ خُداوند فلک سے اوس اور زمین کی زرخیزی تجھے بخشے ۔
اَناج اور مے کی افراط۔

6
27/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 29 قومیں تیری خدمت کریں
گروہ تیرے آگے جھکیں۔
تُو اپنے بھائیوں کا آقا ہو۔
تیری ماں کے بیٹے تیرے آگے جھکیں۔
ملعون جو تجھے ملعون کہے۔
مبُارک جو تجھے مبُارک کہے۔

View File

@ -376,6 +376,9 @@
"27-18",
"27-20",
"27-22",
"27-24",
"27-26",
"27-28",
"28-title",
"29-title",
"30-title",