diff --git a/27/24.txt b/27/24.txt new file mode 100644 index 0000000..75fedb6 --- /dev/null +++ b/27/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۔او ر کہا۔ کیا تُو میرا بیٹا عیسو ہی ہے؟ وہ بولا کہ میَں ہوں ۔ \v 25 ۔تب اُس نے کہا۔ کہ کھانا میرے پاس لا ۔کہ میَں اپنے بیٹے کے شکار سے کچھ کھاؤں ۔تاکہ دِل سے تجھے برکت دُوں ۔لہذا وہ اُس کے پاس لایا ۔اور اُس نے کھایا ۔اور وہ اُس کے لئے مے لایا۔ اور اُس نے پی۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/26.txt b/27/26.txt new file mode 100644 index 0000000..6d32b7b --- /dev/null +++ b/27/26.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 26 ۔پھر اُس کے باپ اضحاق نے اُسے کہا ۔کہ اے میرے بیٹے ۔نزدیک آ اور مجھے چُوم ۔ \v 27 ۔وہ نزدیک گیا اور اُسے چُوما ۔ تب اُس نے اُس کے لباس کی خُوشبُو پائی اور اُسے برکت دی اور کہا ۔ کہ +دیکھ میرے بیٹے کی خُوشبُو۔ +اُس کھیت کی خُوشبُو کی مانند ہے۔ +جِسے خُداوندنے برکت دی۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/28.txt b/27/28.txt new file mode 100644 index 0000000..8efc43a --- /dev/null +++ b/27/28.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 28 ۔ خُداوند فلک سے اوس اور زمین کی زرخیزی تجھے بخشے ۔ +اَناج اور مے کی افراط۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/29.txt b/27/29.txt new file mode 100644 index 0000000..823eddc --- /dev/null +++ b/27/29.txt @@ -0,0 +1,6 @@ +\v 29 قومیں تیری خدمت کریں +گروہ تیرے آگے جھکیں۔ +تُو اپنے بھائیوں کا آقا ہو۔ +تیری ماں کے بیٹے تیرے آگے جھکیں۔ +ملعون جو تجھے ملعون کہے۔ +مبُارک جو تجھے مبُارک کہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index cc15929..4595258 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -376,6 +376,9 @@ "27-18", "27-20", "27-22", + "27-24", + "27-26", + "27-28", "28-title", "29-title", "30-title",