From 64551fe96b33f719ae514bfc6a4c57b8be1720ce Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 12 Jun 2020 14:58:07 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 14:58:06 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 15/12.txt | 1 + 15/14.txt | 1 + 15/17.txt | 1 + manifest.json | 3 +++ 4 files changed, 6 insertions(+) create mode 100644 15/12.txt create mode 100644 15/14.txt create mode 100644 15/17.txt diff --git a/15/12.txt b/15/12.txt new file mode 100644 index 0000000..c1e6607 --- /dev/null +++ b/15/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔ اور جب آفتاب غروب ہونے لگا ۔تو ابرام کو گہری نیند آئی ۔اور بڑی ہولناک تاریکی اُس پر چھا گئی ۔ \v 13 ۔ اور اُسے کہا گیا کہ یقین سے جان لے کہ تیری اولاد ایک غیر ملک میں پردیسی ہوگی۔ اور وہاں کے لوگوں کی غلام بنے گی ۔ اور وہ چار سو برس تک اُنہیں دُکھ دیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/14.txt b/15/14.txt new file mode 100644 index 0000000..f18fc67 --- /dev/null +++ b/15/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔ پھر میَں اُس قوم کی عدالت کرُوں گا جس کی وہ غلام ہوگی ۔اور بعد اُس کے وہ بڑی دولت سے لے کر نکلیں گے۔ \v 15 ۔ اور تُو سلامتی سے اپنے باپ دادا میں جا ملے گا اور اچھی بُوڑھی عمر میں دفن ہو گا۔ \v 16 ۔ مگر چوتھی پُشت میں وہ پھر یہاں آئیں گے۔ کیونکہ اموریوں کے گناہ ابھی تک پُورے نہیں ہُوئے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/17.txt b/15/17.txt new file mode 100644 index 0000000..c45ff6f --- /dev/null +++ b/15/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۔اور جب سوُرج ڈوبا اور اندھیرا ہو گیا تو دیکھو ۔ ایک تنُور جس سے دُھواں اُٹھتا تھا۔ اور ایک جلتی مشعل اُن ٹکڑوں کے بیچ میں سے گزُری ۔ \v 18 ۔اُسی دِن خُداوند نے ابرام سے عہد کر کے کہا ۔کہ میَں تیری اولاد کویہ زمین دُوں گا ۔مصر کے دریا سے لے کر بڑے دریائے فرات تک ۔ \v 19 ۔قینی اور قینینزی اور قدمونی ۔ \v 20 ۔ اور حتی اور فرزی او ر رِفائی ۔ \v 21 ۔اور اموری اور کِنعانی اور جرجاسی اور یبُوسی بھی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index abf1bea..6c228e2 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -206,6 +206,9 @@ "15-04", "15-06", "15-09", + "15-12", + "15-14", + "15-17", "16-title", "17-title", "18-title",