Fri Jun 12 2020 22:12:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 22:12:17 -05:00
parent ea2a0451a0
commit 61704b7b5b
6 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 23 ۔ اور جب سُورج زمین پر طلوع ہُؤا۔ لوُط ضغر میں داخل ہُؤا۔ \v 23 ۔ اور جب سُورج زمین پر طلوع ہُؤا۔ لوُط ضغر میں داخل ہُؤا۔ \v 24 ۔اور خُداوند نے سدُوم اور عمورہ پر خُداوند کی طرف سے گندھک اور آگ آسمان سے برسائی ۔ \v 25 ۔اور اُس نے اُن شہروں کو اور سارے قرب و جوار کو اور اُن شہروں کے سب رہنے والوں کو اور سب کچھ جو زمین سے اُگتا ہے۔ نیست کیا۔
\v 24 24۔اور خُداوند نے سدُوم اور عمورہ پر خُداوند کی طرف سے گندھک اور آگ آسمان سے برسائی ۔
\v 25 25۔اور اُس نے اُن شہروں کو اور سارے قرب و جوار کو اور اُن شہروں کے سب رہنے والوں کو اور سب کچھ جو زمین سے اُگتا ہے۔ نیست کیا۔

1
19/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔اور اُس کی بیوی نے اپنے پیچھے پھر کے دیکھا تو وہ نمک کا ستُون بن گئی ۔ \v 27 ۔اور ابرہام فجر کو سویرے اُٹھا ۔ اور اُس جگہ سے جہاں وہ خُداوندکے حضور کھڑا تھا ۔ \v 28 ۔اُس نے سدوم اور عمورہ اور اُس تمام زمین کے میدان کی طرف نظر کی اور دیکھا ۔ کہ زمین پر سے دھواں بھٹی کے دُھوئیں سا اُٹھ رہا ہے۔

1
19/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔اور جب خُدا نے اُس میدان کے شہرو ں کو نیست کیا ۔ تو خُدا نے ابرہام کو یاد کر کے لوُط کو اُن شہروں کی غارت سے بچایا جہاں وہ رہتا تھا۔

1
19/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔ اور لوُط ضغر سے نکل کر پہاڑ پر جارہا ۔ اور اُس کی دونوں بیٹیاں اُس کے ساتھ تھیں ۔ کیونکہ ضغر میں رہنے سے وہ ڈرتا تھا ۔ اور وہ اوراُس کی دونوں بیٹیاں ایک غار میں رہنے لگے ۔

1
19/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔اور بڑی نے چھوٹی سے کہا ۔ کہ ہمارا باپ بُوڑھا ہے اور زمین پر کوئی مرد نہیں رہا جو تمام جہان کے دستُور کے موافق ہمارے پاس اندر آئے ۔ \v 32 ۔آؤ ہم اُسے مے پلائیں۔ اور اُس سے ہم بستر ہوں اور اپنے باپ سے نسل باقی رکھیں ۔ \v 33 ۔اور اُنہوں نے اُسی رات اپنے باپ کو مے پلائی ۔ اور بڑی اند رگئی اور اپنے باپ سے ہم بستر ہُوئی ۔ پر اُس نے نہ جانا کہ وہ کب لیٹی اور کب اُٹھ کر چلی گئی۔

View File

@ -253,6 +253,11 @@
"19-16", "19-16",
"19-18", "19-18",
"19-21", "19-21",
"19-23",
"19-26",
"19-29",
"19-30",
"19-31",
"20-title", "20-title",
"21-title", "21-title",
"22-title", "22-title",