diff --git a/19/23.txt b/19/23.txt index 37ccdca..2260e7b 100644 --- a/19/23.txt +++ b/19/23.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 23 ۔ اور جب سُورج زمین پر طلوع ہُؤا۔ لوُط ضغر میں داخل ہُؤا۔ -\v 24 24۔اور خُداوند نے سدُوم اور عمورہ پر خُداوند کی طرف سے گندھک اور آگ آسمان سے برسائی ۔ - \v 25 25۔اور اُس نے اُن شہروں کو اور سارے قرب و جوار کو اور اُن شہروں کے سب رہنے والوں کو اور سب کچھ جو زمین سے اُگتا ہے۔ نیست کیا۔ \ No newline at end of file +\v 23 ۔ اور جب سُورج زمین پر طلوع ہُؤا۔ لوُط ضغر میں داخل ہُؤا۔ \v 24 ۔اور خُداوند نے سدُوم اور عمورہ پر خُداوند کی طرف سے گندھک اور آگ آسمان سے برسائی ۔ \v 25 ۔اور اُس نے اُن شہروں کو اور سارے قرب و جوار کو اور اُن شہروں کے سب رہنے والوں کو اور سب کچھ جو زمین سے اُگتا ہے۔ نیست کیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/26.txt b/19/26.txt new file mode 100644 index 0000000..8ff0f76 --- /dev/null +++ b/19/26.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 26 ۔اور اُس کی بیوی نے اپنے پیچھے پھر کے دیکھا تو وہ نمک کا ستُون بن گئی ۔ \v 27 ۔اور ابرہام فجر کو سویرے اُٹھا ۔ اور اُس جگہ سے جہاں وہ خُداوندکے حضور کھڑا تھا ۔ \v 28 ۔اُس نے سدوم اور عمورہ اور اُس تمام زمین کے میدان کی طرف نظر کی اور دیکھا ۔ کہ زمین پر سے دھواں بھٹی کے دُھوئیں سا اُٹھ رہا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/29.txt b/19/29.txt new file mode 100644 index 0000000..f760295 --- /dev/null +++ b/19/29.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 29 ۔اور جب خُدا نے اُس میدان کے شہرو ں کو نیست کیا ۔ تو خُدا نے ابرہام کو یاد کر کے لوُط کو اُن شہروں کی غارت سے بچایا جہاں وہ رہتا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/30.txt b/19/30.txt new file mode 100644 index 0000000..3d3ef7c --- /dev/null +++ b/19/30.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 30 ۔ اور لوُط ضغر سے نکل کر پہاڑ پر جارہا ۔ اور اُس کی دونوں بیٹیاں اُس کے ساتھ تھیں ۔ کیونکہ ضغر میں رہنے سے وہ ڈرتا تھا ۔ اور وہ اوراُس کی دونوں بیٹیاں ایک غار میں رہنے لگے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/31.txt b/19/31.txt new file mode 100644 index 0000000..aa1aeb9 --- /dev/null +++ b/19/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 ۔اور بڑی نے چھوٹی سے کہا ۔ کہ ہمارا باپ بُوڑھا ہے اور زمین پر کوئی مرد نہیں رہا جو تمام جہان کے دستُور کے موافق ہمارے پاس اندر آئے ۔ \v 32 ۔آؤ ہم اُسے مے پلائیں۔ اور اُس سے ہم بستر ہوں اور اپنے باپ سے نسل باقی رکھیں ۔ \v 33 ۔اور اُنہوں نے اُسی رات اپنے باپ کو مے پلائی ۔ اور بڑی اند رگئی اور اپنے باپ سے ہم بستر ہُوئی ۔ پر اُس نے نہ جانا کہ وہ کب لیٹی اور کب اُٹھ کر چلی گئی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index f3d0185..1c90db4 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -253,6 +253,11 @@ "19-16", "19-18", "19-21", + "19-23", + "19-26", + "19-29", + "19-30", + "19-31", "20-title", "21-title", "22-title",