Tue Jun 16 2020 00:08:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 00:08:17 -05:00
parent 047d74304e
commit 4cd667eb59
6 changed files with 10 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 23 ۔تب یوسف نے اُن لوگو ں سے کہا کہ دیکھو میَں نے آج کے دِن تمہیں اور تمہاری زمینوں کو فرعون کے لئے خریدا۔لو یہ بیج تمہارے لئے ہے زمین میں بوؤ۔
\v 24 24۔اور جب غلے نکلیں تو تم پانچواں حصہ فرعون کو دوگے۔ اور چار حصے کھیتوں میں بیج بونے کو اور تمہاری خوراک اور تمہارے گھرانے کے لوگوں اور تمہارے لڑکوں کی خوراک کے لئے ہوں گے۔
\v 23 ۔تب یوسف نے اُن لوگو ں سے کہا کہ دیکھو میَں نے آج کے دِن تمہیں اور تمہاری زمینوں کو فرعون کے لئے خریدا۔لو یہ بیج تمہارے لئے ہے زمین میں بوؤ۔ \v 24 ۔اور جب غلے نکلیں تو تم پانچواں حصہ فرعون کو دوگے۔ اور چار حصے کھیتوں میں بیج بونے کو اور تمہاری خوراک اور تمہارے گھرانے کے لوگوں اور تمہارے لڑکوں کی خوراک کے لئے ہوں گے۔

1
47/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔وہ بولے۔ کہ تُو نے ہماری جانیں بچائیں ۔ہم اپنے آقا کی نظر میں قابلِ عزت ہوں ۔ اور ہم فرعون کے غلام ہوں گے۔ \v 26 ۔ اور یوسف نے سارے مصر کے ملک کے لئے یہ آئین جو آج کے دِن تک ہے ۔ مقرر کیِا۔ جس کی رُو سے مصر کی زمین کی پیداوار کا پانچواں حصہ فرعون کا ہے۔ سِوائے پجاریوں کی زمین کے۔ کیونکہ وہ فرعون کی نہ تھی۔

1
47/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ اور اسرائیل نے ملک ِمصر میں جشن کی زمین میں سکونت اختیار کی ۔اور وہ وہاں ملکیتیں رکھتے تھے اور بڑھے اور بہت زیادہ ہُوئے ۔ \v 28 ۔اور یعقوب مصر کی سرزمین میں سترہ برس زندہ رہا۔ سو یعقوب کی ساری عمر ایک سو سینتالیس برس ہُوئی ۔

1
47/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔اور جب اِسرائیل کی اَجل نزدیک آئی ۔ اُس نے اپنے بیٹے یوسف کو بلوا کر اُس سے کہا۔کہ اگر میَں نے تیری نظر میں مقبولیت پائی تو اپنا ہاتھ میری ران کے نیچے رکھ۔ اور مہربانی اور وفاداری سے میرے ساتھ سلوک کر ۔کہ مجھے مصر میں نہ دفنانا۔ \v 30 ۔بلکہ جب میں اپنے باپ دادا کے ساتھ سو جاؤں تو مجھے مصر سے لے جانا اور اُن ہی کے قبرستان میں دفن کرنا۔ \v 31 ۔وہ بولا ۔جیسا تُو نے کہا میَں کروں گا اور اُس نے کہا۔ کہ میرے ساتھ قسم کھا۔ تو یوسف نے اُس کے سامنے قسم کھائی۔ تب اِسرائیل نے عصا کے سرے کی ٹیک پر سجدہ کیِا۔

1
48/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 48 \v 1 ۔اور بعد اِن باتوں کے یُوں ہُوا ۔کہ یُوسف سے کہا گیا ۔تیرا باپ بیمار ہے۔ سو اُس سے اپنے دونوں بیٹوں منسی اور افرائیم کو اپنے ساتھ لیا ۔ \v 2 ۔اور یعقوب کو خبرد ی گئی۔کہ تیرا بیٹا یوسف تیرے پاس آتا ہے ۔اور اسرائیل سنبھل کر پلنگ پر بیٹھ گیا ۔

View File

@ -676,7 +676,12 @@
"47-15",
"47-18",
"47-20",
"47-23",
"47-25",
"47-27",
"47-29",
"48-title",
"48-01",
"49-title",
"50-title"
]