From 4cd667eb592e645acab59dd937fd82aec370c1c2 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 16 Jun 2020 00:08:17 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 16 2020 00:08:15 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 47/23.txt | 3 +-- 47/25.txt | 1 + 47/27.txt | 1 + 47/29.txt | 1 + 48/01.txt | 1 + manifest.json | 5 +++++ 6 files changed, 10 insertions(+), 2 deletions(-) create mode 100644 47/25.txt create mode 100644 47/27.txt create mode 100644 47/29.txt create mode 100644 48/01.txt diff --git a/47/23.txt b/47/23.txt index 595f3d5..bf562f9 100644 --- a/47/23.txt +++ b/47/23.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 23 ۔تب یوسف نے اُن لوگو ں سے کہا کہ دیکھو میَں نے آج کے دِن تمہیں اور تمہاری زمینوں کو فرعون کے لئے خریدا۔لو یہ بیج تمہارے لئے ہے زمین میں بوؤ۔ -\v 24 24۔اور جب غلے نکلیں تو تم پانچواں حصہ فرعون کو دوگے۔ اور چار حصے کھیتوں میں بیج بونے کو اور تمہاری خوراک اور تمہارے گھرانے کے لوگوں اور تمہارے لڑکوں کی خوراک کے لئے ہوں گے۔ \ No newline at end of file +\v 23 ۔تب یوسف نے اُن لوگو ں سے کہا کہ دیکھو میَں نے آج کے دِن تمہیں اور تمہاری زمینوں کو فرعون کے لئے خریدا۔لو یہ بیج تمہارے لئے ہے زمین میں بوؤ۔ \v 24 ۔اور جب غلے نکلیں تو تم پانچواں حصہ فرعون کو دوگے۔ اور چار حصے کھیتوں میں بیج بونے کو اور تمہاری خوراک اور تمہارے گھرانے کے لوگوں اور تمہارے لڑکوں کی خوراک کے لئے ہوں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/47/25.txt b/47/25.txt new file mode 100644 index 0000000..facb508 --- /dev/null +++ b/47/25.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 25 ۔وہ بولے۔ کہ تُو نے ہماری جانیں بچائیں ۔ہم اپنے آقا کی نظر میں قابلِ عزت ہوں ۔ اور ہم فرعون کے غلام ہوں گے۔ \v 26 ۔ اور یوسف نے سارے مصر کے ملک کے لئے یہ آئین جو آج کے دِن تک ہے ۔ مقرر کیِا۔ جس کی رُو سے مصر کی زمین کی پیداوار کا پانچواں حصہ فرعون کا ہے۔ سِوائے پجاریوں کی زمین کے۔ کیونکہ وہ فرعون کی نہ تھی۔ \ No newline at end of file diff --git a/47/27.txt b/47/27.txt new file mode 100644 index 0000000..136525b --- /dev/null +++ b/47/27.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 27 ۔ اور اسرائیل نے ملک ِمصر میں جشن کی زمین میں سکونت اختیار کی ۔اور وہ وہاں ملکیتیں رکھتے تھے اور بڑھے اور بہت زیادہ ہُوئے ۔ \v 28 ۔اور یعقوب مصر کی سرزمین میں سترہ برس زندہ رہا۔ سو یعقوب کی ساری عمر ایک سو سینتالیس برس ہُوئی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/47/29.txt b/47/29.txt new file mode 100644 index 0000000..df44999 --- /dev/null +++ b/47/29.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 29 ۔اور جب اِسرائیل کی اَجل نزدیک آئی ۔ اُس نے اپنے بیٹے یوسف کو بلوا کر اُس سے کہا۔کہ اگر میَں نے تیری نظر میں مقبولیت پائی تو اپنا ہاتھ میری ران کے نیچے رکھ۔ اور مہربانی اور وفاداری سے میرے ساتھ سلوک کر ۔کہ مجھے مصر میں نہ دفنانا۔ \v 30 ۔بلکہ جب میں اپنے باپ دادا کے ساتھ سو جاؤں تو مجھے مصر سے لے جانا اور اُن ہی کے قبرستان میں دفن کرنا۔ \v 31 ۔وہ بولا ۔جیسا تُو نے کہا میَں کروں گا اور اُس نے کہا۔ کہ میرے ساتھ قسم کھا۔ تو یوسف نے اُس کے سامنے قسم کھائی۔ تب اِسرائیل نے عصا کے سرے کی ٹیک پر سجدہ کیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/48/01.txt b/48/01.txt new file mode 100644 index 0000000..606c38e --- /dev/null +++ b/48/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 48 \v 1 ۔اور بعد اِن باتوں کے یُوں ہُوا ۔کہ یُوسف سے کہا گیا ۔تیرا باپ بیمار ہے۔ سو اُس سے اپنے دونوں بیٹوں منسی اور افرائیم کو اپنے ساتھ لیا ۔ \v 2 ۔اور یعقوب کو خبرد ی گئی۔کہ تیرا بیٹا یوسف تیرے پاس آتا ہے ۔اور اسرائیل سنبھل کر پلنگ پر بیٹھ گیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 41e771a..84315ee 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -676,7 +676,12 @@ "47-15", "47-18", "47-20", + "47-23", + "47-25", + "47-27", + "47-29", "48-title", + "48-01", "49-title", "50-title" ]