Sun Jun 14 2020 19:30:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 19:30:31 -05:00
parent a3b2b76fac
commit 190397f449
5 changed files with 9 additions and 10 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 20 \v 21 ۔تب حمور اور اُس کا بیٹا اپنے شہر کے پھاٹک پر گئے ۔ اور اپنے شہر کے لوگوں سے یُوں بولے ۔
21۔کہ یہ لوگ ہمارے ساتھ صلح کرتے ہیں ۔ پس وہ اِس سرزمین میں رہیں اور سوداگری کریں ۔اور اِس زمین کی وسعت اُن کے سامنے ہے۔ سو ہم اُن کی بیٹیوں سے بیاہ کریں گے ۔اور اپنی بیٹیاں اُنہیں دیں گے۔
\v 20 ۔تب حمور اور اُس کا بیٹا اپنے شہر کے پھاٹک پر گئے ۔ اور اپنے شہر کے لوگوں سے یُوں بولے ۔ \v 21 ۔کہ یہ لوگ ہمارے ساتھ صلح کرتے ہیں ۔ پس وہ اِس سرزمین میں رہیں اور سوداگری کریں ۔اور اِس زمین کی وسعت اُن کے سامنے ہے۔ سو ہم اُن کی بیٹیوں سے بیاہ کریں گے ۔اور اپنی بیٹیاں اُنہیں دیں گے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 22 \v 23 ۔مگر اِس شرط پر وہ ہمارے ساتھ رہنے اور ایک قوم ہوجانے پر راضی ہیں کہ ہم سب مردوں کا ختنہ جیسا اُن میں کیِا جاتا ہے کیا جائے۔
23۔کیا اُن کے گلے اور مال اور اُن کے سب مویشی ہمارے نہ ہو جائیں گے؟ پس اگر ہم اُنہیں راضی کریں تو وہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔
\v 22 ۔مگر اِس شرط پر وہ ہمارے ساتھ رہنے اور ایک قوم ہوجانے پر راضی ہیں کہ ہم سب مردوں کا ختنہ جیسا اُن میں کیِا جاتا ہے کیا جائے۔ \v 23 ۔کیا اُن کے گلے اور مال اور اُن کے سب مویشی ہمارے نہ ہو جائیں گے؟ پس اگر ہم اُنہیں راضی کریں تو وہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 24 \v 25 \v 26 ۔تب اُن سبھوں نے جو اُس شہر کے پھاٹک سے آیا جایا کرتے تھے۔حمور اور اُس کے بیٹے سکم کی بات مانی ۔ اور سب نے جو اُس کے شہر کے پھاٹک سے آیا جایا کرتے تھے ۔ ہر مرد نے ختنہ کروایا۔
25۔اور تیسرے دِن یُوں ہُؤا کہ جب وہ درد میں مبتلا تھے۔تو یعقوب کے دو بیٹے شمعون اور لاوی ،دِینہ کے بھائی اپنی تلواریں پکڑ کر پُورے بھروسے سے شہر میں گھسے اور سب مردوں کو قتل کیا ۔
26۔اور حمور اور اُس کے بیٹے سکم کو بھی تلوار کی دھار سے مار دِیا۔ اور سکم کے گھر سے دِینہ کو لے کر نکل گئے۔
\v 24 ۔تب اُن سبھوں نے جو اُس شہر کے پھاٹک سے آیا جایا کرتے تھے۔حمور اور اُس کے بیٹے سکم کی بات مانی ۔ اور سب نے جو اُس کے شہر کے پھاٹک سے آیا جایا کرتے تھے ۔ ہر مرد نے ختنہ کروایا۔ \v 25 ۔اور تیسرے دِن یُوں ہُؤا کہ جب وہ درد میں مبتلا تھے۔تو یعقوب کے دو بیٹے شمعون اور لاوی ،دِینہ کے بھائی اپنی تلواریں پکڑ کر پُورے بھروسے سے شہر میں گھسے اور سب مردوں کو قتل کیا ۔ \v 26 ۔اور حمور اور اُس کے بیٹے سکم کو بھی تلوار کی دھار سے مار دِیا۔ اور سکم کے گھر سے دِینہ کو لے کر نکل گئے۔

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 27 \v 28 \v 29 ۔تب یعقوب کے بیٹے مقتُولوں پر آئے اور جو کچھ شہر میں تھا لوٹ لیِا۔اِس واسطے کہ اُنہوں نے اُن کی بہن کو بے حرمت کیا تھا ۔
28۔ اُنہوں نے اُن کی بھیڑ بکریاں اور اُن کے گائے بیل اور اُن کے گدھے اور سب کچھ جو شہر میں اور میدان میں تھا لوٹ لیِا۔
29۔ اور اُن کی سب دولت اور اُن کے سب بچوں اور اُن کی عورتوں کو اور سب کچھ جو گھروں میں تھا، اُنہوں نے قید کیِا اور لوٹا ۔
\v 27 ۔تب یعقوب کے بیٹے مقتُولوں پر آئے اور جو کچھ شہر میں تھا لوٹ لیِا۔اِس واسطے کہ اُنہوں نے اُن کی بہن کو بے حرمت کیا تھا ۔
\v 28 28۔ اُنہوں نے اُن کی بھیڑ بکریاں اور اُن کے گائے بیل اور اُن کے گدھے اور سب کچھ جو شہر میں اور میدان میں تھا لوٹ لیِا۔
\v 29 29۔ اور اُن کی سب دولت اور اُن کے سب بچوں اور اُن کی عورتوں کو اور سب کچھ جو گھروں میں تھا، اُنہوں نے قید کیِا اور لوٹا ۔

View File

@ -492,6 +492,9 @@
"34-11",
"34-14",
"34-18",
"34-20",
"34-22",
"34-24",
"35-title",
"36-title",
"37-title",