1 line
850 B
Plaintext
1 line
850 B
Plaintext
\v 24 ۔تب اُن سبھوں نے جو اُس شہر کے پھاٹک سے آیا جایا کرتے تھے۔حمور اور اُس کے بیٹے سکم کی بات مانی ۔ اور سب نے جو اُس کے شہر کے پھاٹک سے آیا جایا کرتے تھے ۔ ہر مرد نے ختنہ کروایا۔ \v 25 ۔اور تیسرے دِن یُوں ہُؤا کہ جب وہ درد میں مبتلا تھے۔تو یعقوب کے دو بیٹے شمعون اور لاوی ،دِینہ کے بھائی اپنی تلواریں پکڑ کر پُورے بھروسے سے شہر میں گھسے اور سب مردوں کو قتل کیا ۔ \v 26 ۔اور حمور اور اُس کے بیٹے سکم کو بھی تلوار کی دھار سے مار دِیا۔ اور سکم کے گھر سے دِینہ کو لے کر نکل گئے۔ |