Sat Jun 13 2020 20:37:39 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 20:37:50 -05:00
parent aeeab54cfd
commit 0d44c845af
4 changed files with 8 additions and 0 deletions

2
34/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 14 \v 15 \v 16 \v 17 ۔اور اُن سے کہا کہ ہم یہ نہیں کر سکتے ۔کہ ایک نامختون مرد کو اپنی بہن دیں ۔کیونکہ اُس میں ہمارے لئے شرم ہے۔
15۔لیکن اِس بات پر ہم تم سے راضی ہو جائیں گے ۔اگر تم ہمارے جیسے ہو جاؤ ۔کہ تمہارے ہر مرد کا ختنہ کیا جائے 16۔ تب ہم اپنی بیٹیاں تمہیں دیں گے اور تمہاری لیں گے اور تمہارے ساتھ رہیں گے ۔اور ایک قوم ہو جائیں گے۔ 17۔اوراگر تم ختنہ کرانے پر راضی نہ ہو گے تو ہم اپنی لڑکی کولے لیں گے اور چلے جائیں گے۔

2
34/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 18 \v 19 ۔ اور اُن کی باتیں حمور اور اُس کے بیٹے سکم کو پسند آئیں ۔
19۔اور اُس جوان نے اِس بات کے کرنے میں دیر نہ کی ۔کیونکہ اُس کو یعقوب کی بیٹی کی تمنا تھی۔ اور وہ اپنے باپ کے سارے گھرانے میں سب سے معزز تھا ۔

2
34/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 20 \v 21 ۔تب حمور اور اُس کا بیٹا اپنے شہر کے پھاٹک پر گئے ۔ اور اپنے شہر کے لوگوں سے یُوں بولے ۔
21۔کہ یہ لوگ ہمارے ساتھ صلح کرتے ہیں ۔ پس وہ اِس سرزمین میں رہیں اور سوداگری کریں ۔اور اِس زمین کی وسعت اُن کے سامنے ہے۔ سو ہم اُن کی بیٹیوں سے بیاہ کریں گے ۔اور اپنی بیٹیاں اُنہیں دیں گے۔

2
34/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 22 \v 23 ۔مگر اِس شرط پر وہ ہمارے ساتھ رہنے اور ایک قوم ہوجانے پر راضی ہیں کہ ہم سب مردوں کا ختنہ جیسا اُن میں کیِا جاتا ہے کیا جائے۔
23۔کیا اُن کے گلے اور مال اور اُن کے سب مویشی ہمارے نہ ہو جائیں گے؟ پس اگر ہم اُنہیں راضی کریں تو وہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔