Fri Jun 12 2020 16:06:13 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 16:06:14 -05:00
parent 6d44d5895d
commit 08df9105b9
4 changed files with 7 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 19 \v 1 \v 2 \v 3 ۔ اور وہ دو فرشتے شام کو سدوم آئے۔ اور لوط سدوم کے پھاٹک پر بیٹھا تھا۔ اور اُنہیں دیکھ کر اُٹھا۔ اور اُن کے استقبال کو گیا۔ اور اپنا سر زمین تک جھُکایا۔
2۔اور کہا کہ اے میرے آقاؤ! اپنے خادم کے گھر چلو۔ اور وہاں رات کاٹو ۔اپنے پاؤں دھو لو۔اور صبح کو اپنی راہ لینا۔اور اُنہوں نے کہا۔نہیں ہم چوک میں رات کاٹیں گے ۔
3۔پر اُس نے اُن کی بہت منت کی کہ میرے ہاں اُترنا ۔ اور جب وہ اُس کے گھر میں داخل ہُو ئے ۔ اُس نے اُن کے لئے ضیافت تیار کی ۔اور فطیری روٹی اُن کے لئے پکائی ۔ اور اُنہوں نے کھائی ۔
\c 19 \v 1 ۔ اور وہ دو فرشتے شام کو سدوم آئے۔ اور لوط سدوم کے پھاٹک پر بیٹھا تھا۔ اور اُنہیں دیکھ کر اُٹھا۔ اور اُن کے استقبال کو گیا۔ اور اپنا سر زمین تک جھُکایا۔ \v 2 ۔اور کہا کہ اے میرے آقاؤ! اپنے خادم کے گھر چلو۔ اور وہاں رات کاٹو ۔اپنے پاؤں دھو لو۔اور صبح کو اپنی راہ لینا۔اور اُنہوں نے کہا۔نہیں ہم چوک میں رات کاٹیں گے ۔ \v 3 ۔پر اُس نے اُن کی بہت منت کی کہ میرے ہاں اُترنا ۔ اور جب وہ اُس کے گھر میں داخل ہُو ئے ۔ اُس نے اُن کے لئے ضیافت تیار کی ۔اور فطیری روٹی اُن کے لئے پکائی ۔ اور اُنہوں نے کھائی ۔

1
19/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔اور اِس سے پیشتر کہ وہ یہاں لیٹیں شہرکے آدمی کیا لڑکا کیا ضیعف سب نے مل کر اُس گھر کو گھیر لیا ۔ \v 5 ۔اور اُنہوں نے لوط کو بُلا کر اُس سے کہا ۔ کہ وہ مرد جو آج کی رات تیرے ہاں اُترے ہیں۔ کہاں ہیں؟ اُنہیں باہر لا ۔ تاکہ ہم اُن سے صبحت کریں۔

3
19/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔لوط اُن کے پاس باہر گیا ۔اور دروازہ اپنے پیچھے بند کیا ۔
\v 7 7۔اور کہا۔ اے میرےبھائیو !ایسی شرارت تو نہ کرو۔
\v 8 دیکھو میری دو بیٹیاں ہیں ۔جو اب تک مرد سےواقف نہیں ۔ میَں اُنہیں تمہارے پاس باہر نکال لاتا ہوں ۔اور جو تمہاری خُوشی ہو اُن سے کرو ۔مگر اِن مردوں سے کچھ نہ کرو ۔کیونکہ وہ میری چھت کے سائے میں آئے ہیں۔

View File

@ -243,6 +243,8 @@
"18-29",
"18-32",
"19-title",
"19-01",
"19-04",
"20-title",
"21-title",
"22-title",