Fri Jun 12 2020 16:04:13 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 16:04:15 -05:00
parent c8aa610e47
commit 6d44d5895d
1 changed files with 3 additions and 0 deletions

3
19/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 19 \v 1 \v 2 \v 3 ۔ اور وہ دو فرشتے شام کو سدوم آئے۔ اور لوط سدوم کے پھاٹک پر بیٹھا تھا۔ اور اُنہیں دیکھ کر اُٹھا۔ اور اُن کے استقبال کو گیا۔ اور اپنا سر زمین تک جھُکایا۔
2۔اور کہا کہ اے میرے آقاؤ! اپنے خادم کے گھر چلو۔ اور وہاں رات کاٹو ۔اپنے پاؤں دھو لو۔اور صبح کو اپنی راہ لینا۔اور اُنہوں نے کہا۔نہیں ہم چوک میں رات کاٹیں گے ۔
3۔پر اُس نے اُن کی بہت منت کی کہ میرے ہاں اُترنا ۔ اور جب وہ اُس کے گھر میں داخل ہُو ئے ۔ اُس نے اُن کے لئے ضیافت تیار کی ۔اور فطیری روٹی اُن کے لئے پکائی ۔ اور اُنہوں نے کھائی ۔