ur_gen_text_ulb/31/19.txt

1 line
509 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 19 ۔ اور لابن اپنی بھیڑوں کی پشم کترنے گیا ہُؤا تھا ۔ اور راخل نے اپنے باپ کے بُتوں کو چُرایا ۔ \v 20 ۔اور یعقوب نے لابن ارامی سے دھوکا کیِا۔کہ اپنے بھاگنے کی خبر اُسے نہ دِی ۔ \v 21 ۔چُنانچہ وہ اپنا سب کچھ لے کر بھاگا ۔اور اُٹھ کر دریا کے پار اُتر گیا ۔اور کوہ جِلعاد کی طرف اپنا رُخ کیِا ۔