Sat Jun 13 2020 20:17:39 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
24c1a3ec77
commit
ecab982b4c
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 19 ۔ اور لابن اپنی بھیڑوں کی پشم کترنے گیا ہُؤا تھا ۔ اور راخل نے اپنے باپ کے بُتوں کو چُرایا ۔ \v 20 ۔اور یعقوب نے لابن ارامی سے دھوکا کیِا۔کہ اپنے بھاگنے کی خبر اُسے نہ دِی ۔ \v 21 ۔چُنانچہ وہ اپنا سب کچھ لے کر بھاگا ۔اور اُٹھ کر دریا کے پار اُتر گیا ۔اور کوہ جِلعاد کی طرف اپنا رُخ کیِا ۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 22 \v 23 ۔اور لابن کو تیسرے روز خبر ہُوئی، کہ یعقوب بھاگ گیا ۔
|
||||
23۔تب اُس نے اپنوں کو ساتھ لے کر سات دِن کی راہ تک اُس کا تعاقب کیِا ۔اور کوہ جلعاد پر اُسے جا پکڑا ۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 24 \v 25 ۔پر خُدا لابن ارامی کے خواب میں رات کو آیا ۔ اور اُسے کہا ۔ کہ خبردار تُو یعقوب کو بھلا یا بُرا نہ کہنا ۔
|
||||
25۔تب لابن یعقوب کو جا ملا ۔ اور یعقوب نے اپنا خیمہ پہاڑ پر کھڑا کیا تھا ۔اور لابن نے اپنوں کے ساتھ کوہ جلعاد پر ڈیرا کیِا۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 26 \v 27 \v 28 ۔تب لابن نے یعقوب سے کہا ۔کہ تونے کیا کیا ؟ کہ مجھے فریب دِیا ۔اور میری بیٹیوں کو تلوار کے اسیروں کی مانند لے چلا۔
|
||||
27۔تُو کس واسطے چھپ کر بھاگا ۔اور مجھے دھوکا دِیا۔اور مجھ سے نہ کہا ۔تاکہ میَں خُوشی سے گیتوں اور دف اور بربط کے ساتھ تجھے روانہ کرتا۔
|
||||
28۔اور مجھے اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو چُومنے نہ دِیا ۔ پس تُو نے حماقت کا کام کیِا ۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 29 \v 30 ۔یہ تُو میرے ہاتھ کی طاقت میں ہے کہ تمہیں دُکھ دُوں ۔لیکن تیرے باپ کے خُدا نے کل رات مجھے یُوں کہا کہ خبرادر تُو یعقوب کو بھلا یا بُرا نہ کہنا۔
|
||||
30۔ خیراب تو تجھے جانا ہے ۔کیونکہ تُو اپنے باپ کے گھر کا مشُتاق ہے ۔لیکن تُو میرے بُتوں کو کیوں چُرا لایا ؟
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 31 \v 32 ۔تب یعقوب نے جواب دِیا ۔اور لابن سے کہا ۔اِس لئے کہ میں ڈرا اور میَں نے کہا ۔کہ شاید تُو جبر کر کے اپنی بیٹیاں مجھ سے چھین لے گا ۔
|
||||
32۔لیکن جس کسی کے پاس تُو اپنے بُتوں کو پائے ۔اُسے جیتا نہ چھوڑ ۔ہمارے بھائیوں کے سامنےدیکھ لے کہ تیرا میرے پاس کیا ہے ۔اور اُسے لے لے ۔پر یعقوب نہ جانتا تھا کہ راخل اُنہیں چُرالائی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 33 33۔تب لابن یعقوب کے خیمہ اور لیِاہ کے خیمہ اور دونوں لونڈیوں کے خیموں میں گیا ۔پر کچھ نہ پایا ۔تب وہ لیاہ کے خیمہ سے نکل کر راخل کے خیمہ میں داخل ہُؤا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 34 \v 35 ۔پر راخل اُن بُتوں کو لے کر ۔او ر اُونٹ کے کجاوہ میں رکھ کر اُس پر بیٹھی ہُوئی تھی اور لابن نے سارے خیمہ میں تلاش کی۔پر کچھ نہ پایا ۔
|
||||
35۔تب وہ اپنے باپ سے کہنے لگی ۔کہ اَے میرے آقا ! مجھ سے ناراض نہ ہو، کہ میَں تیرے آگے اُٹھ نہیں سکتی ہُوں۔کیونکہ میَں اُس حالت میں ہوں جو عورتوں کی ہُؤا کرتی ہے سو اُس نے ڈھونڈا پر بُتوں کو نہ پایا۔
|
|
@ -445,6 +445,8 @@
|
|||
"31-10",
|
||||
"31-12",
|
||||
"31-14",
|
||||
"31-17",
|
||||
"31-19",
|
||||
"32-title",
|
||||
"33-title",
|
||||
"34-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue