ur_gen_text_ulb/14/19.txt

3 lines
310 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 19 ۔ اُس نے اُسے برکت دےکر کہا ۔
آسمان اور زمین کے خالق خُدائے تعالیٰ کی طرف سے ابرام مبُارک ہو۔ \v 20 ۔ اور مبُارک ہو خُدائے تعالیٰ۔
جس نے تیرے دُشمن تیرے ہاتھ میں کر دئیے۔