\v 19 ۔ اُس نے اُسے برکت دےکر کہا ۔ آسمان اور زمین کے خالق خُدائے تعالیٰ کی طرف سے ابرام مبُارک ہو۔ \v 20 ۔ اور مبُارک ہو خُدائے تعالیٰ۔ جس نے تیرے دُشمن تیرے ہاتھ میں کر دئیے۔