ur_gen_text_ulb/09/22.txt

1 line
534 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 22 ۔ اور کِنعان کے باپ حام نے اپنے باپ کو برہنہ دیکھا۔اور اپنے دونوں بھائیوں کو جو باہر تھے خبر دِی۔ \v 23 ۔ تب سم اور یافت نے ایک کپڑا لیِا۔ اور اپنے دونوں کندھوں پر دھرا ۔ اور پچھلے پاؤں جاکر اپنے باپ کی برہنگی کو چُھپایا۔ اور اُن کے مُنہ پچھلی طرف تھے ۔ اور اُنہوں نے اپنے باپ کی برہنگی کو نہ دیکھا۔