ur_gen_text_ulb/09/11.txt

5 lines
688 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۔ تم سے میَں اپنا عہد قائم کرتا ہُوں کہ کوئی جاندار پانی کے طوفان سے پھر ہلاک نہ ہوگا۔ اور نہ طوفان ہی دوبارہ آئے گا ۔ کہ زمین کو تباہ کرے۔ \v 12 ۔ اورخُد ا نے کہا کہ
جو عہد میَں ہر زمانے کے پُشتوں کے لئے ۔
اپنے اور تمہارے درمیان
بلکہ تمہارے ساتھ کے سب جانداروں کے درمیان کرتا ہُوں اُس کا یہ نشان ہے۔ \v 13 ۔ میَں اپنی کمان بادل میں رکھتا ہوں۔
وہ میر ے اور زمین کے درمیان عہد کانشا ن ہو۔