ur_gen_text_ulb/05/06.txt

1 line
388 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۔ سیت ایک سو پانچ برس کا تھا کہ اُس سے انوُس پیدا ہُؤا۔ \v 7 ۔ اور انُوس کی پیدائش کے بعد سیت آٹھ سو سات برس جِیتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \v 8 ۔ اور سیت کے کل ایام نو سو بارہ برس ہُوئے۔ تب وہ مرَا۔