Sat Jun 06 2020 12:58:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-06 12:58:12 -05:00
parent 3b84e045e8
commit 23fb09ca64
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
05/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔ سیت ایک سو پانچ برس کا تھا کہ اُس سے انوُس پیدا ہُؤا۔ \v 7 ۔ اور انُوس کی پیدائش کے بعد سیت آٹھ سو سات برس جِیتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \v 8 ۔ اور سیت کے کل ایام نو سو بارہ برس ہُوئے۔ تب وہ مرَا۔

1
05/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔اور انوُس نوے برس کا تھا ۔ کہ اُس سے قیِنان پیدا ہُؤا۔ \v 10 ۔ اور قیِنان کی پیدائش کے انُوس آٹھ سو پندرہ برس جیتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔ \v 11 ۔ اور انُوس کے کل ایّام نو سو پانچ برس ہُوئے تب وہ مرَا۔

1
05/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔ اور قیِنان ستّر برس کا تھا کہ اُس سے محلل ایل پیدا ہُؤا ۔ \v 13 ۔ اور محلل ایل کی پیدائش کے بعد قیِنان آٹھ سو چالیس برس جیتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \v 14 ۔ اور قیِنان کے کل ایّام نو سو دس برس ہُوئے ۔ تب وہ مرَا۔

1
05/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ اور محلل ایل پینسٹھ برس کا تھا کہ اُس سے یارد پیدا ہُؤا۔ \v 16 ۔ اور یارد کی پیدائش کے بعد محلل ایل آٹھ سو تیس برس جِیتا رہا۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \v 17 ۔ اور محلل ایل کے کل ایّام آٹھ سَو پچانوے برس ہُوئے ۔ تب وہ مرَا۔

View File

@ -86,6 +86,10 @@
"04-25",
"05-title",
"05-01",
"05-03"
"05-03",
"05-06",
"05-09",
"05-12",
"05-15"
]
}