ur_gen_text_ulb/27/24.txt

1 line
461 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 24 ۔او ر کہا۔ کیا تُو میرا بیٹا عیسو ہی ہے؟ وہ بولا کہ میَں ہوں ۔ \v 25 ۔تب اُس نے کہا۔ کہ کھانا میرے پاس لا ۔کہ میَں اپنے بیٹے کے شکار سے کچھ کھاؤں ۔تاکہ دِل سے تجھے برکت دُوں ۔لہذا وہ اُس کے پاس لایا ۔اور اُس نے کھایا ۔اور وہ اُس کے لئے مے لایا۔ اور اُس نے پی۔