ur_gen_text_ulb/19/04.txt

1 line
430 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 4 ۔اور اِس سے پیشتر کہ وہ یہاں لیٹیں شہرکے آدمی کیا لڑکا کیا ضیعف سب نے مل کر اُس گھر کو گھیر لیا ۔ \v 5 ۔اور اُنہوں نے لوط کو بُلا کر اُس سے کہا ۔ کہ وہ مرد جو آج کی رات تیرے ہاں اُترے ہیں۔ کہاں ہیں؟ اُنہیں باہر لا ۔ تاکہ ہم اُن سے صبحت کریں۔