ur_gen_text_ulb/47/29.txt

1 line
911 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 29 ۔اور جب اِسرائیل کی اَجل نزدیک آئی ۔ اُس نے اپنے بیٹے یوسف کو بلوا کر اُس سے کہا۔کہ اگر میَں نے تیری نظر میں مقبولیت پائی تو اپنا ہاتھ میری ران کے نیچے رکھ۔ اور مہربانی اور وفاداری سے میرے ساتھ سلوک کر ۔کہ مجھے مصر میں نہ دفنانا۔ \v 30 ۔بلکہ جب میں اپنے باپ دادا کے ساتھ سو جاؤں تو مجھے مصر سے لے جانا اور اُن ہی کے قبرستان میں دفن کرنا۔ \v 31 ۔وہ بولا ۔جیسا تُو نے کہا میَں کروں گا اور اُس نے کہا۔ کہ میرے ساتھ قسم کھا۔ تو یوسف نے اُس کے سامنے قسم کھائی۔ تب اِسرائیل نے عصا کے سرے کی ٹیک پر سجدہ کیِا۔