ur_gen_text_ulb/09/14.txt

5 lines
401 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 14 ۔ جس دن میَں زمین کے اُوپر بادل لاؤں ۔
اور میری کمان بادل میں نظر آئے ۔ \v 15 ۔ تو میَں اِس عہد کو یاد کرُوں گا ۔
جو میرے اور تمہارے اور ہر جاندار کے درمیان ہے ۔
طوفان کا پانی دوبارہ نہ چڑھے گا۔
کہ تمام جانداروں کو ہلاک کرے ۔