ur_exo_text_ulb/40/31.txt

1 line
508 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 31 ۔اُس سے موسیٰ اور ہارون اور اُس کے بیٹوں نے اپنے ہاتھ اور اپنے پاؤں دھوئے۔ \v 32 ۔تب وہ حضُوری کے خیَمہ کے اندر اور مذبح کے آگے گئے۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ \v 33 ۔پھر مَسکن اور مذبح کے گرِد صحن کھڑ اکیا ۔ اور صحن کے دروازہ پر پردہ لگایا۔ اور موسیٰ نے کام تما م کیِا۔