1 line
508 B
Plaintext
1 line
508 B
Plaintext
\v 31 ۔اُس سے موسیٰ اور ہارون اور اُس کے بیٹوں نے اپنے ہاتھ اور اپنے پاؤں دھوئے۔ \v 32 ۔تب وہ حضُوری کے خیَمہ کے اندر اور مذبح کے آگے گئے۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ \v 33 ۔پھر مَسکن اور مذبح کے گرِد صحن کھڑ اکیا ۔ اور صحن کے دروازہ پر پردہ لگایا۔ اور موسیٰ نے کام تما م کیِا۔ |