Tue Jun 16 2020 14:12:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
c6d2ade857
commit
3c7481bcdb
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 10 ۔تب قوم کے بیگار لینے والےاور اُن کے نگران نکلے ۔ اور لوگوں سے مخاطب ہو کر کہا ۔ کہ فرعُون نے کہا ہے۔ کہ میَں تمہیں بُھس نہیں دُوں گا۔ \v 11 ۔تم جاؤاور جہاں پاؤ اپنے لئے بُھس جمع کروکیونکہ تُمہارے کام میں کچھ کمی نہ کی جائے گی۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
۔ تب وہ لوگ تمام ملکِ مصر میں مُنتشر ہُوئے ۔کہ بھُس کے عوض ڈنٹھل جمع کریں ۔
|
||||
13 ۔اور بیگار لینے والوں نے تاکیِد کی اور کہا۔ تم اپنا کام ویسا ہی پُورا کرو۔ جیسا بھُس پاکر کرتے تھے۔
|
||||
14۔ اَور فرعُون کے بیگار لینے والوں نے بنی اِسرائیل کے نگرانوں کو جو اُن کے کام پر مقُرر تھے مارا ور کہا۔ کہ تم لوگ اینٹ بنانے کااپنامقُررہ کام کیوں پہلے کی طرح آج بھی نہیں کرتے؟
|
|
@ -83,6 +83,7 @@
|
|||
"05-01",
|
||||
"05-03",
|
||||
"05-06",
|
||||
"05-10",
|
||||
"06-title",
|
||||
"07-title",
|
||||
"08-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue