diff --git a/05/10.txt b/05/10.txt new file mode 100644 index 0000000..86029f7 --- /dev/null +++ b/05/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔تب قوم کے بیگار لینے والےاور اُن کے نگران نکلے ۔ اور لوگوں سے مخاطب ہو کر کہا ۔ کہ فرعُون نے کہا ہے۔ کہ میَں تمہیں بُھس نہیں دُوں گا۔ \v 11 ۔تم جاؤاور جہاں پاؤ اپنے لئے بُھس جمع کروکیونکہ تُمہارے کام میں کچھ کمی نہ کی جائے گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/12.txt b/05/12.txt new file mode 100644 index 0000000..45b6126 --- /dev/null +++ b/05/12.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +۔ تب وہ لوگ تمام ملکِ مصر میں مُنتشر ہُوئے ۔کہ بھُس کے عوض ڈنٹھل جمع کریں ۔ +13 ۔اور بیگار لینے والوں نے تاکیِد کی اور کہا۔ تم اپنا کام ویسا ہی پُورا کرو۔ جیسا بھُس پاکر کرتے تھے۔ +14۔ اَور فرعُون کے بیگار لینے والوں نے بنی اِسرائیل کے نگرانوں کو جو اُن کے کام پر مقُرر تھے مارا ور کہا۔ کہ تم لوگ اینٹ بنانے کااپنامقُررہ کام کیوں پہلے کی طرح آج بھی نہیں کرتے؟ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index b8347f6..9e8ee97 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -83,6 +83,7 @@ "05-01", "05-03", "05-06", + "05-10", "06-title", "07-title", "08-title",