Mon Jun 22 2020 00:21:31 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-22 00:21:32 -05:00
parent e7440549a1
commit 362c41ae02
6 changed files with 11 additions and 0 deletions

1
32/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا ، میَں نے اِن لوگوں کو دیکھا ۔ یہ گردن کش لوگ ہیں۔ \v 10 ۔اب مجھے چھوڑ ۔ کہ میرا غضب اُن پر بھڑکے ۔ کہ میَں اُنہیں فنا کرُوں۔ اور تجھ ہی کو ایک بڑی قوم بناؤں گا۔ \v 11 ۔تب موسیٰ نے خُداوند اپنے خُدا سے منّت کر کے کہا۔ اَے خُداوند !اِن لوگوں پر تیرا غضب نہ بھڑکے ۔ جِنہیں ملک ِمصر سے اپنی بڑی قُوت اور طاقتور ہاتھ سے نکال لایا۔

1
32/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔کس واسطے مصری کہیں کہ وہ فریب سے اُنہیں یہاں سے نکال لے گیا۔ تاکہ اُنہیں پہاڑوں میں ہلاک کرے ۔ اور روئے زمین سے اُنہیں فنا کرے۔ اپنے غضب کی شدِت سے پھر اور اپنی قوم سے یہ بدسلوکی دُور کر۔ \v 13 ۔اور اپنے بندوں ابرہام اور اضحاق اور یعقُوب کو یاد کر۔جِن سے تُو نے اپنی ذات کی قسم کھا کر کہا۔ کہ میَں تمہاری نسل کو آسمان کے ستاروں کی طرح بڑھاؤں گا۔ اور سب زمین جس کی بابت میَں نے کہا ۔ تمہاری نسل کو عطا کرُوں گا۔ سو وہ ابد تک اُس کے وارث ہوں گے۔ \v 14 ۔ سو خُداوند اُس بدسلوکی سے جو اُس نے کہا ۔ کہ میَں اپنی قوم سے کرُوں گا۔ رُک گیا۔

1
32/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 موسیٰ کا قہر تب موسیٰ پھرا اور پہاڑ سے اُترا اور شہادت کی دو لوحیں اُس کے ہاتھ میں تھیں۔ دونوں لوحیں ۔ اِس طرف اور اُس طرف اپنی دونوں جانِب لکھی ہُوئی تھیں۔ \v 16 ۔اور دونوں لوحیں خُدا کی بنائی ہُوئی تھیں اَور اُن پر کی لکھائی جو تھی وہ خُدا کی لکھائی اُن کے دونوں طرف کھُدی تھی۔

1
32/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔اور یشُوع نے لوگوں کے شور کرنے کی آواز سُنی تو موسیٰ سے کہا۔ کہ خیَمہ گاہ میں لڑائی کی آواز ہے۔ \v 18 ۔تو اُس نے کہا ۔ کہ یہ فتح کا شور نہیں اور نہ شکسَت کا ہے۔ بلکہ میَں گانے کی آواز سُنتا ہُوں۔

2
32/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 19 ۔جب وہ خیمہ گاہ کے نزدِیک پہنچا تو بچھڑا اور ناچ دیکھا۔ اور موسیٰ کا غُصہ بھڑکا۔ تو اُس نے اپنے ہاتھوں سے دونوں لوحیں پھینک دیں۔ اور اُنہیں پہاڑ کے نیچے توڑ ڈالا۔
\v 20 20۔تب اُس نے بچھڑے کو جو اُنہوں نے بنایا تھا لیِا۔اَوراُسے آگ میں جلایا اور پیس کر خاک کر دیا اور اُسے پانی میں ڈالا اور پانی بنی اِسرائیل کو پِلایا۔

View File

@ -424,6 +424,11 @@
"32-01",
"32-03",
"32-05",
"32-07",
"32-09",
"32-12",
"32-15",
"32-17",
"33-title",
"34-title",
"35-title",