From 362c41ae0207bdb895d6d6ba30234108b754a0cf Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Mon, 22 Jun 2020 00:21:32 -0500 Subject: [PATCH] Mon Jun 22 2020 00:21:31 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 32/09.txt | 1 + 32/12.txt | 1 + 32/15.txt | 1 + 32/17.txt | 1 + 32/19.txt | 2 ++ manifest.json | 5 +++++ 6 files changed, 11 insertions(+) create mode 100644 32/09.txt create mode 100644 32/12.txt create mode 100644 32/15.txt create mode 100644 32/17.txt create mode 100644 32/19.txt diff --git a/32/09.txt b/32/09.txt new file mode 100644 index 0000000..ff339e8 --- /dev/null +++ b/32/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا ، میَں نے اِن لوگوں کو دیکھا ۔ یہ گردن کش لوگ ہیں۔ \v 10 ۔اب مجھے چھوڑ ۔ کہ میرا غضب اُن پر بھڑکے ۔ کہ میَں اُنہیں فنا کرُوں۔ اور تجھ ہی کو ایک بڑی قوم بناؤں گا۔ \v 11 ۔تب موسیٰ نے خُداوند اپنے خُدا سے منّت کر کے کہا۔ اَے خُداوند !اِن لوگوں پر تیرا غضب نہ بھڑکے ۔ جِنہیں ملک ِمصر سے اپنی بڑی قُوت اور طاقتور ہاتھ سے نکال لایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/12.txt b/32/12.txt new file mode 100644 index 0000000..be64c6b --- /dev/null +++ b/32/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔کس واسطے مصری کہیں کہ وہ فریب سے اُنہیں یہاں سے نکال لے گیا۔ تاکہ اُنہیں پہاڑوں میں ہلاک کرے ۔ اور روئے زمین سے اُنہیں فنا کرے۔ اپنے غضب کی شدِت سے پھر اور اپنی قوم سے یہ بدسلوکی دُور کر۔ \v 13 ۔اور اپنے بندوں ابرہام اور اضحاق اور یعقُوب کو یاد کر۔جِن سے تُو نے اپنی ذات کی قسم کھا کر کہا۔ کہ میَں تمہاری نسل کو آسمان کے ستاروں کی طرح بڑھاؤں گا۔ اور سب زمین جس کی بابت میَں نے کہا ۔ تمہاری نسل کو عطا کرُوں گا۔ سو وہ ابد تک اُس کے وارث ہوں گے۔ \v 14 ۔ سو خُداوند اُس بدسلوکی سے جو اُس نے کہا ۔ کہ میَں اپنی قوم سے کرُوں گا۔ رُک گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/15.txt b/32/15.txt new file mode 100644 index 0000000..296326f --- /dev/null +++ b/32/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 موسیٰ کا قہر تب موسیٰ پھرا اور پہاڑ سے اُترا اور شہادت کی دو لوحیں اُس کے ہاتھ میں تھیں۔ دونوں لوحیں ۔ اِس طرف اور اُس طرف اپنی دونوں جانِب لکھی ہُوئی تھیں۔ \v 16 ۔اور دونوں لوحیں خُدا کی بنائی ہُوئی تھیں اَور اُن پر کی لکھائی جو تھی وہ خُدا کی لکھائی اُن کے دونوں طرف کھُدی تھی۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/17.txt b/32/17.txt new file mode 100644 index 0000000..e6a080d --- /dev/null +++ b/32/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۔اور یشُوع نے لوگوں کے شور کرنے کی آواز سُنی تو موسیٰ سے کہا۔ کہ خیَمہ گاہ میں لڑائی کی آواز ہے۔ \v 18 ۔تو اُس نے کہا ۔ کہ یہ فتح کا شور نہیں اور نہ شکسَت کا ہے۔ بلکہ میَں گانے کی آواز سُنتا ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/19.txt b/32/19.txt new file mode 100644 index 0000000..eff141d --- /dev/null +++ b/32/19.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 19 ۔جب وہ خیمہ گاہ کے نزدِیک پہنچا تو بچھڑا اور ناچ دیکھا۔ اور موسیٰ کا غُصہ بھڑکا۔ تو اُس نے اپنے ہاتھوں سے دونوں لوحیں پھینک دیں۔ اور اُنہیں پہاڑ کے نیچے توڑ ڈالا۔ + \v 20 20۔تب اُس نے بچھڑے کو جو اُنہوں نے بنایا تھا لیِا۔اَوراُسے آگ میں جلایا اور پیس کر خاک کر دیا اور اُسے پانی میں ڈالا اور پانی بنی اِسرائیل کو پِلایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 1c616d0..90f4541 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -424,6 +424,11 @@ "32-01", "32-03", "32-05", + "32-07", + "32-09", + "32-12", + "32-15", + "32-17", "33-title", "34-title", "35-title",