Tue Jun 23 2020 13:24:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
bdae35c950
commit
2174b65c77
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 11 ۔اور ایک پردہ کے حاشیہ میں مِلانے والی طرف میں آسمانی رنگ کے حلقے بنائے۔ اور ایسا ہی دُوسرے پردہ کے مِلانے والی طرف میں بنائے۔ \v 12 ۔اُنہوں نے پچاس حلقے ایک پردہ کے حاشیہ میں اور پچاس حلقے دُوسرے پردہ کی مِلنے والی طرف میں بنائے۔ \v 13 ۔اور انہوں نے پچاس چھلّے سونے کے بنائے ۔ اور چھلّوں سے پردوں کو ایک دُوسرے کے ساتھ جوڑ دِیا ۔ تو ایک مَسکن بن گیا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 14 ۔اور اُنہوں نے بکری کی پشم کے گیارہ پردے مَسکن کے اُوپر کےخیمہ کے لئے بنائے ۔ \v 15 ۔ہر ایک پردہ کا طُول تیس ہاتھ اور عرض چار ہاتھ۔ گیارہ پردے ایک ہی ناپ کےتھے۔ \v 16 ۔اور پانچ پردے ایک دُوسرے کے ساتھ اور چھ پردے ایک دُوسرے کے ساتھ جوڑے۔ \v 17 ۔اور ایک پردہ کے حاشیہ میں مِلانے والی طرف پچاس حلقے اور دُوسرے پردہ کے حاشیہ میں مِلنے والی طرف پچاس حلقے بنائے ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 18 ۔اور پیِتل کے پچاس چھلے جوڑنے کے لئے بنائے تو ایک خیمہ گاہ بن گیا۔ \v 19 ۔اور خیمہ کے اُوپر کے لئے ایک غلاف مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالوں کا اور ایک غلاف تحس کی کھالوں کا بنایا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 20 ۔اور اُنہوں نے کیکر کی لکڑی کے کھڑے تختے مَسکن کے لئے بنائے ۔ \v 21 ۔ہر ایک تختہ کا طُول دس ہاتھ اور عرض ڈیڑھ ہاتھ۔ \v 22 ۔اور ہر ایک تختہ کی دو چوُلیں باہم مقُابل دُوسرے کے ساتھ جوڑنے کے لئے بنائیں ۔ مَسکن کے سب تختوںمیں ایسا ہی بنایا۔ \v 23 ۔اور مَسکن کے جنُوبی طرف کے لئے بیس تختے بنائے ۔
|
|
@ -478,6 +478,11 @@
|
||||||
"36-01",
|
"36-01",
|
||||||
"36-02",
|
"36-02",
|
||||||
"36-05",
|
"36-05",
|
||||||
|
"36-08",
|
||||||
|
"36-11",
|
||||||
|
"36-14",
|
||||||
|
"36-18",
|
||||||
|
"36-20",
|
||||||
"37-title",
|
"37-title",
|
||||||
"38-title",
|
"38-title",
|
||||||
"39-title",
|
"39-title",
|
||||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue