From 2174b65c7761c20ddd9129295b1f9c1fcb68d093 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 23 Jun 2020 13:24:09 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 23 2020 13:24:08 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 36/11.txt | 1 + 36/14.txt | 1 + 36/18.txt | 1 + 36/20.txt | 1 + manifest.json | 5 +++++ 5 files changed, 9 insertions(+) create mode 100644 36/11.txt create mode 100644 36/14.txt create mode 100644 36/18.txt create mode 100644 36/20.txt diff --git a/36/11.txt b/36/11.txt new file mode 100644 index 0000000..cea8840 --- /dev/null +++ b/36/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 ۔اور ایک پردہ کے حاشیہ میں مِلانے والی طرف میں آسمانی رنگ کے حلقے بنائے۔ اور ایسا ہی دُوسرے پردہ کے مِلانے والی طرف میں بنائے۔ \v 12 ۔اُنہوں نے پچاس حلقے ایک پردہ کے حاشیہ میں اور پچاس حلقے دُوسرے پردہ کی مِلنے والی طرف میں بنائے۔ \v 13 ۔اور انہوں نے پچاس چھلّے سونے کے بنائے ۔ اور چھلّوں سے پردوں کو ایک دُوسرے کے ساتھ جوڑ دِیا ۔ تو ایک مَسکن بن گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/36/14.txt b/36/14.txt new file mode 100644 index 0000000..d7051e8 --- /dev/null +++ b/36/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔اور اُنہوں نے بکری کی پشم کے گیارہ پردے مَسکن کے اُوپر کےخیمہ کے لئے بنائے ۔ \v 15 ۔ہر ایک پردہ کا طُول تیس ہاتھ اور عرض چار ہاتھ۔ گیارہ پردے ایک ہی ناپ کےتھے۔ \v 16 ۔اور پانچ پردے ایک دُوسرے کے ساتھ اور چھ پردے ایک دُوسرے کے ساتھ جوڑے۔ \v 17 ۔اور ایک پردہ کے حاشیہ میں مِلانے والی طرف پچاس حلقے اور دُوسرے پردہ کے حاشیہ میں مِلنے والی طرف پچاس حلقے بنائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/36/18.txt b/36/18.txt new file mode 100644 index 0000000..58390ad --- /dev/null +++ b/36/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔اور پیِتل کے پچاس چھلے جوڑنے کے لئے بنائے تو ایک خیمہ گاہ بن گیا۔ \v 19 ۔اور خیمہ کے اُوپر کے لئے ایک غلاف مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالوں کا اور ایک غلاف تحس کی کھالوں کا بنایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/36/20.txt b/36/20.txt new file mode 100644 index 0000000..3d7d1a5 --- /dev/null +++ b/36/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 ۔اور اُنہوں نے کیکر کی لکڑی کے کھڑے تختے مَسکن کے لئے بنائے ۔ \v 21 ۔ہر ایک تختہ کا طُول دس ہاتھ اور عرض ڈیڑھ ہاتھ۔ \v 22 ۔اور ہر ایک تختہ کی دو چوُلیں باہم مقُابل دُوسرے کے ساتھ جوڑنے کے لئے بنائیں ۔ مَسکن کے سب تختوںمیں ایسا ہی بنایا۔ \v 23 ۔اور مَسکن کے جنُوبی طرف کے لئے بیس تختے بنائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 117ed6b..6efaa7d 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -478,6 +478,11 @@ "36-01", "36-02", "36-05", + "36-08", + "36-11", + "36-14", + "36-18", + "36-20", "37-title", "38-title", "39-title",