Sun Jun 21 2020 22:56:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 22:56:13 -05:00
parent c3794781d8
commit 1714ca6a13
7 changed files with 13 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 3 ۔اَور اُس کی راکھ اُٹھانے کے لئے پراتیں اور بیلچے اَور پیالے اور سیخیں اَور انگیٹھیاں بنا۔یہ سب برتن پیِتل کے بنا۔
\v 4۔ اَور ایک آتش دان جالی دار اُس کے لئے پیِتل کا بنا۔اَور اُس جالی کے لئے پیِتل کے چار حلقے اُس کے چاروں کونوں میں بنا۔
\v 3 ۔اَور اُس کی راکھ اُٹھانے کے لئے پراتیں اور بیلچے اَور پیالے اور سیخیں اَور انگیٹھیاں بنا۔یہ سب برتن پیِتل کے بنا۔ \v 4 ۔ اَور ایک آتش دان جالی دار اُس کے لئے پیِتل کا بنا۔اَور اُس جالی کے لئے پیِتل کے چار حلقے اُس کے چاروں کونوں میں بنا۔

1
27/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔اَور اُسے مذبح کے آتش دان کے نیچے رکھّ۔ کہ نیچے سے مَذبح کے نصف تک جالی کو جا ملے۔ \v 6 ۔اور دو چوبیں کیکر کی لکڑی کی مذبح کے لئے بنا۔ اَور اُنہیں پیتل سے مڑھ۔

1
27/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔اَور چوبوں کو حلقوں میں داخِل کر اَوروہ مَذبح کے دونوں طرف ہوں۔ تاکہ وہ اُٹھایا جاسکے ۔ \v 8 ۔تُواُسے تختوں سے کھوکھلا بنا۔ جیسا میَں نے تجھے پہاڑ پر دِکھایا۔ ویسا ہی بنا۔

1
27/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 صحنِ مسکن اَور مسکن کےلئے تو صحن بنا ۔ اُس کے جنُوب کی جانب صحن کے پردے باریک کتَی ہُوئی کتَان کے ہوں طوُل اُس کا ایک سو ہاتھ ایک طرف سے ہو۔ \v 10 ۔اَور اُس کے ستُون بیس اَور اُس کے پائے بیس، پیتل کے ہوں۔ اور ستُونوں کے سر اَور اُن کے حلقے چاندی کے ہوں۔

1
27/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔اور ایسا ہی شمال کی طرف بنا۔ پردوں کا طُول ایک سو ہاتھ اَور بیس ستُون اَور بیس اُس کے پائے پیِتل کے اور ستُونوں کے سر اور حلقے چاندی کے۔ \v 12 ۔اور مغرب کی جانب صحن کے عرض میں پردوں کی لمبائی پچاس ہاتھ ہو۔ اَور دس ستُون اور دس پائے ہوں۔ \v 13 ۔ اَور مشرق کی جانب صحن کا عرض پچاس ہاتھ ہو۔

3
27/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
۔اور ایک طرف کے پردے پندرہ ہاتھ ہوں۔ اُس کے تین ستُون اور تین پائے ہوں۔
15۔اَور دُوسری طرف پردووں کا طُول پندرہ ہاتھ اَور تین ستُون اور تین پائے ہوں۔
16۔اور صحن کے دروازہ پر ایک پردہ بیس ہاتھ طُول میں ہو۔ آسمانی اور ارغوانی اور قرِمزی رنگ کا باریک کتَے ہُوئے کتَان کا اور بُوٹے دار ہو۔ اُس کے چار ستُون اور چار پائے ہوں۔

View File

@ -349,6 +349,11 @@
"26-36",
"27-title",
"27-01",
"27-03",
"27-05",
"27-07",
"27-09",
"27-11",
"28-title",
"29-title",
"30-title",