diff --git a/27/03.txt b/27/03.txt index 98ef6b7..1f97483 100644 --- a/27/03.txt +++ b/27/03.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 3 ۔اَور اُس کی راکھ اُٹھانے کے لئے پراتیں اور بیلچے اَور پیالے اور سیخیں اَور انگیٹھیاں بنا۔یہ سب برتن پیِتل کے بنا۔ - \v 4۔ اَور ایک آتش دان جالی دار اُس کے لئے پیِتل کا بنا۔اَور اُس جالی کے لئے پیِتل کے چار حلقے اُس کے چاروں کونوں میں بنا۔ \ No newline at end of file +\v 3 ۔اَور اُس کی راکھ اُٹھانے کے لئے پراتیں اور بیلچے اَور پیالے اور سیخیں اَور انگیٹھیاں بنا۔یہ سب برتن پیِتل کے بنا۔ \v 4 ۔ اَور ایک آتش دان جالی دار اُس کے لئے پیِتل کا بنا۔اَور اُس جالی کے لئے پیِتل کے چار حلقے اُس کے چاروں کونوں میں بنا۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/05.txt b/27/05.txt new file mode 100644 index 0000000..2c81cfb --- /dev/null +++ b/27/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۔اَور اُسے مذبح کے آتش دان کے نیچے رکھّ۔ کہ نیچے سے مَذبح کے نصف تک جالی کو جا ملے۔ \v 6 ۔اور دو چوبیں کیکر کی لکڑی کی مذبح کے لئے بنا۔ اَور اُنہیں پیتل سے مڑھ۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/07.txt b/27/07.txt new file mode 100644 index 0000000..0f01d79 --- /dev/null +++ b/27/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۔اَور چوبوں کو حلقوں میں داخِل کر اَوروہ مَذبح کے دونوں طرف ہوں۔ تاکہ وہ اُٹھایا جاسکے ۔ \v 8 ۔تُواُسے تختوں سے کھوکھلا بنا۔ جیسا میَں نے تجھے پہاڑ پر دِکھایا۔ ویسا ہی بنا۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/09.txt b/27/09.txt new file mode 100644 index 0000000..705b0b7 --- /dev/null +++ b/27/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 صحنِ مسکن اَور مسکن کےلئے تو صحن بنا ۔ اُس کے جنُوب کی جانب صحن کے پردے باریک کتَی ہُوئی کتَان کے ہوں طوُل اُس کا ایک سو ہاتھ ایک طرف سے ہو۔ \v 10 ۔اَور اُس کے ستُون بیس اَور اُس کے پائے بیس، پیتل کے ہوں۔ اور ستُونوں کے سر اَور اُن کے حلقے چاندی کے ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/11.txt b/27/11.txt new file mode 100644 index 0000000..9fe4c9a --- /dev/null +++ b/27/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 ۔اور ایسا ہی شمال کی طرف بنا۔ پردوں کا طُول ایک سو ہاتھ اَور بیس ستُون اَور بیس اُس کے پائے پیِتل کے اور ستُونوں کے سر اور حلقے چاندی کے۔ \v 12 ۔اور مغرب کی جانب صحن کے عرض میں پردوں کی لمبائی پچاس ہاتھ ہو۔ اَور دس ستُون اور دس پائے ہوں۔ \v 13 ۔ اَور مشرق کی جانب صحن کا عرض پچاس ہاتھ ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/14.txt b/27/14.txt new file mode 100644 index 0000000..c187e9e --- /dev/null +++ b/27/14.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +۔اور ایک طرف کے پردے پندرہ ہاتھ ہوں۔ اُس کے تین ستُون اور تین پائے ہوں۔ + 15۔اَور دُوسری طرف پردووں کا طُول پندرہ ہاتھ اَور تین ستُون اور تین پائے ہوں۔ +16۔اور صحن کے دروازہ پر ایک پردہ بیس ہاتھ طُول میں ہو۔ آسمانی اور ارغوانی اور قرِمزی رنگ کا باریک کتَے ہُوئے کتَان کا اور بُوٹے دار ہو۔ اُس کے چار ستُون اور چار پائے ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 909fef2..6082463 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -349,6 +349,11 @@ "26-36", "27-title", "27-01", + "27-03", + "27-05", + "27-07", + "27-09", + "27-11", "28-title", "29-title", "30-title",