Sun Jun 21 2020 23:32:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 23:32:13 -05:00
parent 34a4755927
commit 135a63081a
4 changed files with 7 additions and 0 deletions

1
29/45.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 45 اور میَں بنی اِسرائیل کے درمیان سکُونت کرُوں گا۔ اَور میَں اُن کا خُدا ہُوں گا۔ \v 46 ۔تب وہ جانیں گے کہ میَں خُداوند اُن کا خُدا ہوں۔ جو اُنہیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا۔ تاکہ میَں اُن کے درمیان سکُونت کرُوں ۔ میَں خُداوند اُن کا خُدا ہوں۔

1
30/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 30 \v 1 ۔ بخُور کی قُربان گاہ اور بخُور جلانے کےواسطے تُو ایک قُربان گاہ بنا ۔ کیکر کی لکڑی سے تُو اُسے بنا۔ \v 2 ۔طُول اُس کا ایک ہاتھ اور عرض اُس کا ایک ہاتھ وہ مرُبع ہو۔ بُلندی اُس کی دو ہاتھ ۔ اور اسی میں سے اُس کے سیِنگ نکلیں۔

2
30/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 ۔اور اُسے خالِص سونے سے مڑھ۔ اُس کی چھت اور گرِد کی دیواروں اور اُس کے سیِنگوں کو ۔ اَور اُس کے گرِدا گرِد سونے کی کنگنی بنا۔
\v 4 4۔اور سونے کے دو حلقے کنگنی کے نیچے اُس کے دونوں کونوں کے پاس اُس کے دونوں طرف بنا۔ تاکہ وہ چوبوں کے لئے جگہ ہو۔ جس سے وہ اُٹھایا جائے۔

View File

@ -394,7 +394,10 @@
"29-38",
"29-40",
"29-41",
"29-43",
"29-45",
"30-title",
"30-01",
"31-title",
"32-title",
"33-title",